مصر میں اخوان المسلمین کے 6 رہنماؤں کو سزائے موت

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سینیئر رہنما محمد البدیع اور ان کے قائم مقام محمود عزت سمیت دیگر 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق محمد البلتاجی، عمرو زکی، اسامہ یاسین، صفوت حجازی، عصام عبد الماجد اور محمد عبدالمقصود کو بھی موت کی سزا سنائی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 3 دہشتگردوں کو سزائے موت دیدی گئی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی دارالحکومت ریاض سے وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگرد سعودی شہری تھے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگردوں کے دہشت گرد تنظیموں سے رابطے تھے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق مزید پڑھیں

شام میں داعش کے کیمپوں سے 100 خواتین اور بچوں کو تاجکستان بھیج دیا گیا

دوشنبہ + دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی) وسط ایشیائی ملک تاجکستان کے حکام کے مطابق سینکڑوں تاجک باشندوں کے دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہونے کے بعد اتوار کو شام سے تقریباً 100 خواتین اور بچوں کو تاجکستان واپس بھیج دیا گیا۔ تاجک وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی مزید پڑھیں

چاپان: امریکی صدر جوبائیڈن کا یوکرین کیلئے مزید فوجی امداد کا اعلان

ہیروشیما (ڈیلی اردو) امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے مزید 375 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔ جاپانی شہر ہیروشیما میں امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان ملاقات میں روس یوکرین جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر کی جانب سے اعلان کردہ فوجی امدادی پیکیج میں گولہ بارود، مزید پڑھیں

جرمنی اور جنوبی کوریا کے مابین فوجی رازوں کا معاہدہ

سئیول +برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈوئچے ویلے) جرمن چانسلر اولاف شُولس اتوار اکیس مئی کو جنوبی کوریا کے دورے پر سئیول میں تھے جہاں انہوں نے جنوبی کوریا کے ساتھ مل کر فوجی رازوں کی حفاظت کے ایک معاہدے کا اعلان کیا۔ UPDATE: In Seoul, Germany's Chancellor Scholz called on North Korea to stop its ballistic missile مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی کارروائی میں 3 فلسطینی عسکریت پسند ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیل کی فورسز کی مغربی کنارے میں کارروائی میں تین فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں کارروائی کی جس میں 32 سالہ ابو زیتون، 30 مزید پڑھیں

بھارت کے بارڈر سکیورٹی فورسز نے لاہور امرتسر سرحد پر 3 ڈرون مار گرائے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے گزشتہ دو روز کے دوران لاہور/ امرتسر انٹرنیشنل بارڈر پر مبینہ طور پر تین ڈرون مار گرانے اور ڈھائی کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بی ایس ایف نے الزام لگایا کہ پاکستانی اور بھارتی اسمگلر منشیات اور مزید پڑھیں

سری نگر میں جی ٹوئنٹی اجلاس: بھارتی سیکورٹی فورسز کے انتہائی سخت انتظامات

سری نگر (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) بھارتی حکام کو خدشہ ہےکہ عسکریت پسند خطے میں فوج کے زیر انتظام ایک اسکول کو نشانہ بنا کر طلبا کو یرغمال بنا سکتے ہیں۔ شہر میں فوجی کمانڈوز کے ساتھ ساتھ انسداد دہشت گردی فورس کے ارکان بھی مختلف مقامات پر تعینات ہوں گے۔ CRPF Commandos conducted a مزید پڑھیں

مغربی سرحد سے اسرائیل کا دہشت گرد گروپ گرفتار کرلیا، ایرانی انٹیلی جنس وزیر کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ اسرائیل سے منسلک ایک دہشت گرد گروپ کو اتوار کے روز ایران کی مغربی سرحدوں سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر انٹیلی جنس اسماعیل خطیب نے کہا کہ اسرائیلی حکومت سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کر مزید پڑھیں

روس کا باخموت پر قبضہ کرنے کا دعویٰ، یوکرین کی تردید

ماسکو + کیف (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) طویل لڑائی کے بعد روس نے اسٹریٹجک لحاظ سے اہم شہر باخموت پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ یوکرینی حکام کے مطابق وہاں اب بھی لڑائی جاری ہے۔ یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ روس نے وہاں ’سب کچھ تباہ‘ کر دیا مزید پڑھیں