سرینگر: فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی پر عزاداروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج، درجن سے زائد گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے محّرم کے ایک ماتمی جلوس کے دوران فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے لگانے اور فلسطینی پرچم لہرانے پر انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے لگ بھگ ایک درجن افراد مزید پڑھیں

ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام، ایران کی تردید

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کو ٹرمپ کے قتل کی ایرانی منصوبہ بندی کی اطلاعات ملی ہیں۔ ایران نے ان الزامات کو “غیر مصدقہ اور بدنیتی پر مبنی” قرار دیا ہے۔ ایران نے بدھ کے روز امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی میں مزید پڑھیں

تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر چین نے جوہری مذاکرات روک دیے

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) چین نے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کے فروخت کے رد عمل میں امریکہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق مذاکرات کو روک دیا ہے۔ اس کے مطابق تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت سیاسی ماحول سے سمجھوتہ کرنے کے مترادف ہے۔ چین نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

روس کے پانچ لاکھ فوجی یوکرین کا محاصرہ کر رہے ہیں، کیف کا دعویٰ

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) یوکرین کے وزیرِ دفاع رستم عمروف نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے پانچ لاکھ فوجی یوکرین کا محاصرہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ روس آئندہ چند ماہ میں مزید دو سے تین لاکھ فوجیوں کا اضافہ کرنے والا ہے۔ امریکہ کی مزید پڑھیں

یورپی کمیشن کی صدر کا ’یورپی دفاعی یونین‘ کے قیام کا منصوبہ

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پ/اے ایف پی) ارزولا فان ڈئر لاین نے دوسری بار کمیشن کا صدر منتخب ہونے سے قبل ایک مضبوط یورپی دفاعی یونین اور ماحول دوست سبز پالیسیاں جاری رکھنے کا وعدہ کیا۔ یورپی قانون سازوں نے آج جمعرات کے روز ارزولا فان ڈئر لاین کو دوسری پانچ سالہ مدت کے مزید پڑھیں

ایران امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرنے کیلئے تیار

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) ایران کا کہنا ہے کہ وہ جوہری معاہدے میں اپنی شرکت کو بحال کرنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے واشنگٹن اور تہران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ مزید پڑھیں

چین کی حماس اور فتح کے مابین مفاہمت کرانے کی پیشکش

بیجنگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) چین نے حریف فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح کے درمیان “مفاہمت” میں سہولت کا ر کا کردار ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ فتح کا کہنا ہے کہ اس کے عہدیدار رواں ماہ بیجنگ میں حماس کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ فتح کی مرکزی مزید پڑھیں

دنیا کے مختلف ممالک میں یوم عاشور کے جلوس برآمد

نیویارک (ڈیلی اردو) شہادت امام حسینؑ اور اہل بیتؑ کی قربانیوں کی یاد میں دنیا کے کئی ممالک میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ حضرت امام حسین علیہ سلام نے میدان کربلا میں اپنے 72رفقاء کے ساتھ جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اپنے نانا حضور اکرم ﷺ کے دین کو مزید پڑھیں

المواصی حملہ: کیا اسرائیل نے امریکی ہتھیار استعمال کیے؟

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) اسرائیل نے جنوبی غزہ کے علاقے المواصی پر ایک بڑا فضائی حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بانوے افراد ہلاک جب کہ تین سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس واقعے پر عالمی سطح پر تنقید کی جا رہی ہے۔ ہم اس حملے کے بارے میں کیا مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس میں تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ ناکام بنا دیا گیا اور حملہ آور فرار ہوگئے جبکہ پوسٹ پر لگے تھرمل کیمرہ کو نقصان پہنچا ہے۔ ڈی آئی مزید پڑھیں