خواتین حجاب کے بغیر میڈیا پر نہ آئیں، افغان طالبان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان حکام نے مبینہ طور پر خواتین صحافیوں اور خواتین کو انتباہ کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر میڈیا پلیٹ فارمز پر جانے سے اجتناب کریں اور اس وقت تک میڈیا پر نہ آئیں جب تک انہوں نے ضابطے کے مطابق لباس نہ پہنا ہوا ہو جس مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، عالمی میڈیا اداروں کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) دنیا بھر کے خبر رساں اداروں کے تین درجن سے زائد رہنماؤں نے غزہ میں کام کرنے والے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک خط پر دستخط کیے ہیں، جس میں جنگ زدہ علاقے میں کام کرنے والے صحافیوں کے تحفظ اور انہیں خبریں فراہم کرنے کی مزید پڑھیں

پاکستان میں اظہارِ رائے کی آزادی اور آزاد صحافت دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان میں آزادیٔ اظہار اور آزاد صحافت کے حق کو دیکھنا چاہتا ہے۔ منگل کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر سے جب پاکستان میں صحافیوں کی گرفتاری اور نیو یارک ٹائمز کی پاکستان میں بیورو مزید پڑھیں

کشمیر: بھارتی جریدہ فوج کے مبینہ تشدد کی خبر ہٹانے پر مجبور

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایک بھارتی نیوز میگزین کے مطابق حکومت نے انہیں ایک آن لائن رپورٹ حذف کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں شہریوں پر تشدد اور قتل کے واقعات میں فوجیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا۔ ‘دی کاروان’ نامی جریدے نے مزید پڑھیں

روس کو شکست دینا ‘ناممکن’ تاہم جنگ کا خاتمہ ممکن ہے، صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) روسی صدر ولادیمر پوٹن نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا فیصلہ یوکرین پر منحصر ہے۔ ان کا یہ بھی دعوی ہے کہ روس کو شکست دینا ‘غیر ممکن’ بات ہے۔ ???? President Vladimir #Putin to @TuckerCarlson: ???? [The Ukrainian authorities] launched a war مزید پڑھیں

پاکستان میں افغان خواتین صحافیوں کی مشکلات

پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغانستان میں طالبان کی سخت گیر حکومت کی وجہ سے ملک چھوڑ کر پاکستان آنے والے صحافیوں کی مشکلات کم نہیں ہوسکیں۔ خاص طور سے خواتین صحافیوں کو بڑی مشکلات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی اداروں سے وابستہ صحافیوں کو زندگی کا خطرہ محسوس ہونے لگا جس کے سبب اکثریت مزید پڑھیں

تحقیقاتی صحافت میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس کیسے کام آ سکتی ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ نے جب غزہ پر اسرائیل کی بمباری کو رپورٹ کیا تو سامنے آنے والے نتائج کو مزید تقویت دینے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ اخبار کے صحافیوں نے آرٹیفیشل انٹیلی جینس (اے آئی) یعنی مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا تاکہ سیٹلائٹ تصاویر کو ٹریک کیا مزید پڑھیں

ایکواڈور میں مسلح حملہ آوروں کا سرکاری ٹی وی اسٹوڈیو پر قبضہ

کوئٹو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایکواڈور کے نئے صدر کی جانب سے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ کے بعد حملے، دھماکے اور پولیس افسران کے اغوا کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں۔ پولیس نے تاہم صورت حال پر قابو پالینے کا دعویٰ کیا ہے۔ نقاب پوش بندوق برداروں نے منگل کو مزید پڑھیں

حماس کے ہتھیار ڈالنے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کا دائرہ پھیلنے کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ لبنان میں قائم عسکری گروپ حزب اللہ نے حماس کی حمایت میں اسرائیل پر حملے شروع کر دیے ہیں اور یمن میں حوثی باغی بحیرہ اسود میں تجارتی جہازوں کو ہدف بنا رہے ہیں جس مزید پڑھیں

امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس: مرکزی ملزم عمر شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر شیخ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔ امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر شیخ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں