‘گارڈین’ کو 21 برس بعد اُسامہ بن لادن کا خط ویب سائٹ سے کیوں ہٹانا پڑا؟

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) القاعدہ کے سابق سربراہ اُسامہ بن لادن کے ‘امریکہ کے نام خط’ سے متعلق ویڈیوز ‘ٹک ٹاک’ پر بڑے پیمانے پر شیئر ہونے کے بعد غزہ جنگ میں اسرائیل کو حاصل امریکی حمایت کے معاملے پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اُسامہ کے خط سے مزید پڑھیں

صحافی، مصنفین غیر منصفانہ حکومتوں کا نشانہ بن رہے ہیں، پین انٹرنیشنل

لندن (ڈیلی اردو) بین الاقوامی تنظیم پین انٹرنیشنل کی 2022ء میں شائع ہونے والی سالانہ رپورٹ میں کم از کم ایسے 68 مصنفین اور صحافیوں کی نشاندہی کی گئی تھی جنہیں یا تو دھمکیاں دی گئیں تھیں یا مار دیا گیا تھا۔ بین الاقوامی تنظیم پین انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں مزید پڑھیں

امریکی ویزے کے منتظر 25 ہزار افغان باشندوں کو ڈی پورٹ نہیں کرینگے، نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بدھ کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران الزام عائد کیا تھا کہ دہشت گرد افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہیں اور اس حوالے سے معلومات بھی طالبان حکومت کو فراہم کی گئی ہیں۔ امید ہے افغان حکومت دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

پیمرا نے کالعدم تنظیموں کے بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات کے لیے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کردیں۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق پیمرا کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ ہدایت کے مطابق چینلز کالعدم تنظیموں، اُن کے مزید پڑھیں

اسرائیل حماس تنازع میں 31 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ نامی تنظیم کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع کے دوران اب تک 31 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں جن میں 26 فلسطینی اور چار اسرائیلی صحافی ہیں۔ ان کے علاوہ ایک لبنانی صحافی بھی ہلاک ہوا ہے جبکہ آٹھ صحافی زخمی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان قانون سازی کے باوجود صحافیوں کے خلاف جرائم روکنے میں ناکام رہا، فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا واچ ڈاگ فریڈم نیٹ ورک نے اپنی خصوصی رپورٹ میں پاکستان کو قانون سازی کے باوجود صحافیوں کے خلاف جرائم روکنے میں ناکام قرار دے دیا۔ ذرائع ابلاغ اور ان کے کارکنوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والی ایک پاکستانی تنظیم فریڈم نیٹ ورک نے جاری کردہ اپنی رپورٹ مزید پڑھیں

ایران: صحافیوں کو خوف زدہ کرنے کیلئے طویل قید کی سزائیں

تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) گزشتہ سال جینا مہسا امینی کی موت کی خبر دینے والی دو صحافیوں کو طویل قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اب ایک اور نوجوان خاتون اخلاقی پولیس کے ساتھ تصادم کے بعد کوما میں ہے۔ ایران کی دو ایوارڈ یافتہ صحافی، نیلوفر حامدی اور الٰہ محمدی، 2022ء کے موسم خزاں مزید پڑھیں

غزہ میں فضائی حملہ: الجزیرہ ٹی وی کے صحافی کی اہلیہ اور دو بچے ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/الجزیرہ) غزہ پر بمباری کے نتیجے میں عرب ٹی وی الجریزہ کے صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ اور دو بچوں سمیت خاندان کے چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ‘الجزیرہ ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق وائل الدوحدوح الجزیرہ کی عربی سروس کے بیورو چیف ہیں جن کے نصیرات کیمپ میں مزید پڑھیں

‘پاکستان سے بے دخل نہ کیا جائے؛’ پناہ گزین افغان فن کاروں اور صحافیوں کا عدالت سے رُجوع

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں دو سال قبل طالبان کی حکومت آنے کے بعد پاکستان منتقل ہونے والے صحافیوں، موسیقاروں، گلوکاروں اور فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے 31 اکتوبر تک غیر قانونی تارکینِ وطن کو ملک چھوڑنے کے حکومتِ پاکستان کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا مزید پڑھیں

غزہ ہسپتال پر میزائل حملے کی غلط رپورٹنگ سے خطے میں اثرات مرتب ہوئے، برطانوی وزیراعظم

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کا اندازہ ہے کہ غزہ کے الاہلی اسپتال (اہل عرب ہسپتال) میں دھماکا میزائل کی وجہ سے ہوا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران کہا کہ میزائل غزہ سے اسرائیل کی طرف فائر کیا گیا تھا۔ برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں