سندھ: سکھر میں ہندو صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں نامعلوم مسلح افراد نے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے ہندو صحافی اجے لالوانی کو گولی مار قتل کردیا۔ نوجوان صحافی اجے لالوانی کو بدھ کی رات صالح پٹ میں گولی ماری گئی وہ مقامی اردو اخبار ’گراف‘ کے لیے بطور رپورٹر کام کرتے مزید پڑھیں

گزشتہ سال دنیا بھر میں 9 پاکستانیوں سمیت 65 صحافی قتل کیے گئے، آئی ایف جے

اسلام آباد (ش ح ط) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) نے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2020 میں دنیا بھر میں 65 صحافیوں کو قتل کیا گیا جبکہ قتل کیے جانے والے صحافی حملوں اور بم دھماکوں کا نشانہ بنے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میکسیکو میں مزید پڑھیں

ميانمار ميں فوجی بغاوت: احتجاج کی کوریج پر 5 صحافیوں پر فرد جرم عائد

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی عدالت نے فوجی بغاوت مخالف مظاہروں کی کوریج پر امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے ایک فوٹو گرافر سمیت 5 صحافیوں پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کردی۔ https://twitter.com/Calypso050616/status/1369938434152935426?s=19 واضح رہے کہ ایک ہفتے قبل میانمار کی فوج نے نیوز رومز پر چھاپے مارے تھے اور میڈیا لائسنس مزید پڑھیں

لکی مروت: کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کے خلاف مقدمہ درج

لکی مروت (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرکاری سبسڈائز آٹے میں مبینہ کرپشن کو بے نقاب کرنے کی پاداش میں محکمہ خوراک نے سينئر صحافی غلام اکبر مروت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ لکی مروت ضلعی پریس کلب کے صدر غلام اکبر نے چند دن پہلے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گل پر خواتین صحافیوں کی ‘آن لائن ٹرولنگ’ کے الزامات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) خواتین صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے سرگرم عالمی تنظیم نے پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط کی جانب سے مبینہ طور پر خواتین صحافیوں کو آن لائن دھمکیاں دینے کے الزامات کی مذمت کی ہے۔ عالمی اتحاد کولیشن فار ویمن ان جرنلزم (سی مزید پڑھیں

افغانستان: 3 خواتین صحافیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں گزشتہ روز تین خواتین صحافیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق یہ تینوں خواتین نجی ٹی وی کے لیے کام کرتی تھیں اور ان کی عمریں 18 سے 20 مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں نجی ٹی وی چینل انعکاس کی 3 خواتین صحافی ہلاک

جلال آباد (ڈیلی اردو) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مقامی ٹیلی ویژن کی تین خواتین صحافی ہلاک ہو گئیں۔ https://twitter.com/RisboLensky/status/1366782170409402369?s=19 افغان حکام کے مطابق انعکاس ٹی وی کی خواتین صحافیوں پر جلال آباد میں دو مقامات پر حملہ کیا گیا۔ هدف قرار دادن مزید پڑھیں

صحافیوں کی عالمی تنظیم آر ایس ایف نے سعودی ولی عہد کیخلاف کریمنل کیس دائر کردیا

برلن (ڈیلی اردو) صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف کرمنل کیس دائر کردیا۔ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نےجرمنی کی عدالت میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر انسانیت کے مزید پڑھیں