طٰحہ صدیقی: پاکستانی صحافی کی تلخ یاداشتوں پر شائع ہونے والی کامک بک

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’میرا بچپن ایک ایسے معاشرے میں گزرا تھا جہاں پر کامک بکس آسانی سے دستیاب نہیں تھیں۔ ہمارے والد صاحب بہت مذہبی تھے۔ انہوں نے گھر میں کامک بک ہوں، کوئی ڈرائنگ بنانا ہو وہ اسے غلط سمجھتے تھے‘‘ ۔ یہ الفاظ ہیں ایوارڈ یافتہ پاکستانی صحافی اور مزید پڑھیں

جرمنی میں چار برس کے دوران صحافیوں پر 320 حملے، رپورٹ

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) وفاقی جرمن پولیس کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ چار برسوں کے دوران ملک میں صحافیوں پر حملوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔ ان میں سے بہت سے واقعات کا براہ راست تعلق کورونا وائرس کی وبا کے دوران مظاہروں سے بھی ہے۔ جرمن پارلیمان میں بائیں مزید پڑھیں

افغانستان: تابایان شیعہ کلچر سینٹر میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 16 صحافیوں سمیت 30 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں ایک ثقافتی مرکز میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے کم از کم 3 افراد ہلاک جبکہ 16 صحافیوں سمیت 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ افغانستان کے جرنلسٹس سنٹر (AFJC) کی طرف سے صحافیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی مزید پڑھیں

سینئر صحافی عابد میر اسلام آباد سے ‘لاپتہ’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صحافی اور مصنف عابد میر مبینہ طور پر اسلام آباد سے لاپتا ہو گئے ہیں۔ عابد میر کے بھائی خالد میر نے میڈیا کو بتایا کہ اُن کا آخری مرتبہ بدھ کی شام ساڑھے چھ بجے اہلِ خانہ سے رابطہ ہوا مزید پڑھیں

امریکی صحافیوں کو خاموش کروانے کیلئے کیسے کاپی رائٹس کی جعلی شکایات کا سہارا لیا جا رہا ہے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک نئی رپورٹ کے مطابق امریکی کاپی رائٹ قانون کا غلط استعمال کرکے صحافیوں کو تیل کی صنعت کی طاقتور لابیوں پر لکھے گئے تنقیدی مضامین کو عارضی طور پرانٹرنیٹ سے ہٹانے پر مجبور کیا گیا ہے۔ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد: امریکہ منتقلی میں تاخیر پر افغان مہاجرین کا مظاہرہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) امریکی ویزا ملنے میں تاخیر کی وجہ سے پریشان سینکڑوں افغان مہاجرین نے اتوار کے روز پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں مظاہرہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے آبادکاری کے وعدے کے بعد وہ اپنے ملک سے جان بچا کر یہاں آئے تھے۔ کابل مزید پڑھیں

یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) برسلز نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں، تاہم پاسداران انقلاب فورسز کو دہشت گرد گروپ قرار نہیں دیا۔ ادھر برطانیہ نے اپنے ملک میں مقیم صحافیوں کو دی جانے والی مبینہ دھمکیوں پر ایک اعلیٰ ایرانی سفارت کار کو طلب کر لیا۔ یورپی یونین نے 20 فروری پیر مزید پڑھیں

کراچی حملہ: پیمرا نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے سیکیورٹی آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ریگولیٹر کی جانب سے کہا گیا کہ پیمرا نے ضابطہ اخلاق برائے الیکٹرانک میڈیا کی عملداری مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس میں کینیا تعاون نہیں کر رہا، تحقیقاتی ٹیم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس پر ازخود نوٹس کی کارروائی کے دوران عدالت نے اب تک کی پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اس معاملے میں اقوام متحدہ کو بھی شامل کرے۔ پاکستانی صحافیارشد شریف کے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں انٹرنیٹ پر پابندیاں دنیا میں سب سے زیادہ ہیں، رپورٹ

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک حالیہ رپورٹ میں یہ سامنے آیا ہے کہ بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے رہائشیوں کو سال 2022 میں ایران اور روس سمیت کسی بھی خطے کے مقابلے میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ بندش اور پابندیوں کا سامنا رہا۔ وائس آف امریکہ کے لیے بلال حسین کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں