صحافی ارشد شریف قتل کیس: وزارتِ داخلہ اور وزارتِ قانون کے افسران آئندہ سماعت پر طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر اینکر پرسن حامد میر کی جانب سے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وزارتِ داخلہ اور وزارتِ قانون کے مجاز افسران کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اینکر پرسن حامد مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں امن مارچ کو غلط رنگ دیا گیا، جرگہ عمائدین بنوں

بنوں (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں جرگہ عمائدین نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی پریس کانفرنس میں امن مارچ کو غلط رنگ دیا گیا، جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔ جرگہ عمائدین نے کہا ہے کہ بنوں قوم کی مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، عباس ٹاؤن بم دھماکے کا مرکزی ملزم ہلاک

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ناردرن بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک دہشتگرد عمر فاروق کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے مزید پڑھیں

پشاور میں اڑمڑ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس چوکی پر تعینات اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ چوکی پر تعینات پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ منگل کی شب کو پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیسز میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیسز میں جسٹس محسن اختر کیانی کے سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کے لیے تشکیل دیے جانے والے اس لارجر بینچ میں جسٹس طارق محمور جہانگیری اور مزید پڑھیں

ہمسایہ ممالک کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہو رہی ہے، یہ پاکستان کیخلاف منظم سازش ہے، وزیرِاعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) حالیہ دنوں میں مُلک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضاف سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جن میں پاکستان کی عوام، فوج اور پولیس کے بہادر جوانوں نے مزید پڑھیں

پاکستان میں ’ڈیجیٹل دہشت گردی’ کیخلاف خصوصی عدالتیں قائم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/خبر رساں ادارے) حکومت کے مطابق ان خصوصی عدالتوں کا مقصد “ڈیجیٹل دہشت گردوں” اور ورچوئل ورلڈ میں ڈیجیٹل مواد کے ذریعہ “ریاست مخالف پروپیگنڈا” پھیلانے والوں پر نکیل کسنا ہے۔ یہ عدالتیں ‘پیکا ایکٹ’ 2016 کے تحت قائم کی گئیں ہیں۔ پاکستان کی وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

پاکستان میں ‘ڈیجیٹل دہشت گردی’ کے چرچے، کیا اس طرح کی کوئی دہشت گردی وجود رکھتی ہے؟

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پیر کو ایک پریس کانفرنس کے دوران ’ڈیجیٹل دہشت گردی‘ کی اصطلاح استعمال کی جس کے بعد ملک کے سیاسی، سماجی اور دیگر حلقوں میں اس اصطلاح پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ فوجی ترجمان نے خودساختہ ‘ڈیجیٹل دہشت گردی’ مزید پڑھیں

دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغانستان سے داخل ہونے والے 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 اور 22 جولائی 2024 کی رات سیکورٹی فورسز کو 3 دہشت گردوں کی نقل و مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے حالات اچھے نہیں، وزیراعلیٰ خود دہشت گردوں کو بھتہ دے رہا ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (ڈیلی اردو) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کے بگڑتے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خود دہشت گردوں کو بھتہ دے رہا ہے۔ جاب فئیر تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے دور میں خیبرپختونخوا میں امن تھا، 2012 مزید پڑھیں