آپریشن عزم استحکام سے متعلق حکومت نے کنفیوژن پھیلائی،مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ آپریشن عزمِ استحکام پرحکومت نے جو کنفیوژن پھیلائی اس سے بے چینی پیدا ہوئی۔ https://x.com/shazbkhanzdaGEO/status/1815468824646267121?t=GJYOmV6jOWHRuDvJMvxf0Q&s=19 نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ میں جس مزید پڑھیں

بنوں کے قبائلی عمائدین کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات: ’جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے دھرنا جاری رہیگا‘

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے قبائلی عمائدین کی وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈہ پور سے طویل ملاقات کے بعد عمائدین کے مطالبات کے لیے وزیر اعلی نے ایپکس کمیٹی طلب کرنے کا کہا ہے۔ جرگہ عمائدین نے کہا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں مزید پڑھیں

پاکستان: مردم شماری رپورٹ جاری؛ اقلیتوں کی آبادی میں اضافہ، احمدیوں کی تعداد میں کمی

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے ادارہ برائے شماریات نے ساتویں مردم شماری کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق مجموعی طور پر اقلیتوں کی آبادی میں تو اضافہ ہوا ہے، تاہم احمدیوں کی آبادی میں کمی ہوئی ہے۔ پاکستان میں 2017 میں ہونے والی مردم شماری کے مقابلے میں 2023 کی مردم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے سکول کو نامعلوم افراد نے بموں سے اڑا دیا

میرانشاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی گاٶں زیرکی میں گزشتہ رات گرلز مڈل سکول کو نا معلوم افراد نے بموں سے اڑا دیا۔ آپریشن ضرب عضب کے بعد ایک بار پھر شمالی وزیرستان میں گرلز سکولوں کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ شروع ہو چکا مزید پڑھیں

عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں بلکہ مہم ہے، ایک لابی نہیں چاہتی کہ اسکے مقاصد پورے ہوں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے وضاحت کی ہے کہ آپریشن عزم استحکام ایک فوجی آپریشن نہیں بلکہ انسداد دہشتگردی کی مہم ہے جس کا ماضی کے آپریشنز ضرب عضب اور راہ نجات سے موازنہ درست نہیں۔ انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم امور پر غور کیا مزید پڑھیں

جیل میں ‘دہشت گرد کی طرح پنجرے میں بند ہوں’، سابق وزیر اعظم عمران خان

راولپنڈی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعوی کیا کہ انہیں ایک ‘دہشت گرد کی طرح جیل میں قید رکھا گیا ہے’ اور ‘بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم’ رکھا جا رہا ہے۔ تاہم پاکستان کی حکومت نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی مزید پڑھیں

لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، حکومت کیا کررہی ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، یہ حکومت کیا کررہی ہے؟ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

پاکستان: بنوں تشدد پر وفاقی اور صوبائی حکومت آمنے سامنے

اسلام آباد + پشاور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان کی وفاقی حکومت نے بنوں میں بدامنی کے لیے صوبے کی پی ٹی آئی حکومت کو مورد الزام ٹھہرایا ہے جبکہ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ پرتشدد واقعات کے لیے شرپسند عناصر ذمے دار ہیں۔ پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں پولیس گاڑی پر دھماکا، 3 اہلکار زخمی

باڑہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ کے سیڑے کنڈاو علاقے میں پولیس گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ کے نتیجے میں چیک پوسٹ انچارج کے خوشحال آمین دو جوان زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے مقامی مزید پڑھیں