بلوچ عسکریت پسندوں کے حملے کا ہدف گوادر ہی کیوں؟

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے میں ملوث بی ایل اے نے دعویٰ کیا ہے کہ کمپلیکس پر حملہ بلوچ قومی وسائل کی دفاع کے لیے کیا گیا ہے اور اس نوعیت کے حملوں کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ گوادر میں پورٹ اتھارٹی کے کمپلیکس پر ہونے والے حملے مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا اور دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

اسلام آباد: لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز، انکی اہلیہ امِ حسان کیخلاف دہشت گردی کے دو مقدمات درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ ام حسن کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت مختلف قوانین کی متعدد دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔ ڈان اخبار کے مطابق پولیس نے بدھ کو بتایا کہ دونوں مقدمات آبپارہ مزید پڑھیں

گوادر کمپلیکس پر مجید بریگیڈ کا حملہ، ملٹری انٹیلی جنس کے 4 اہلکاروں سمیت 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) گوادر میں پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بی ایل اے مجید بریگیڈ کے حملے میں پاکستان ملٹری انٹیلی جنس کے چار اہلکاروں سمیت سکیورٹی فورسز کے 8 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ حملے میں کئی سکیورٹی اہلکاروں کی زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ فوج آپریشن کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانہ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا مزید پڑھیں

کرم میں تیسرے روز بھی حالات کشیدہ، افغان فورسز کے حملوں میں 3 چیک پوسٹس اور 5 گھروں کو نقصان، 9 زخمی

پاراچنار (ڈیلی اردو) پاکستان کی جانب سے سرحد پار افغانستان میں کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور حافظ گل بہادر گروپ کے مبینہ ٹھکانوں پر حملے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی حکومت نے پاکستان کے کابل میں ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کر مزید پڑھیں

گوادر کمپلیکس میں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد اور سکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پورٹ اتھارٹی کالونی میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تمام آٹھ دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ آپریشن کے دوران دو سکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی کارروائی کا نشانہ حافظ گل بہادر گروپ، جو ’گڈ طالبان‘ کے نام سے مشہور ہوا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق پیر کو سرحد کے قریب افغانستان کی حدود میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی میں حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد ہدف تھے جو ٹی ٹی پی کے ساتھ پاکستان میں متعدد حملے کرنے میں ملوث مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے منگھو پیر روڈ پر نورس چورنگی کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران کالعدم مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے عسکری اور مذہبی منافرت پھیلانے والے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس نے سینکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ انسداد انتہاء پسندی یونٹ کی کارروائی کے نتیجے میں سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاونٹس بند کروا دئیے گئے، بند ہونے والے اکاونٹس میں 65 مذہبی، مزید پڑھیں