پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے انسانی حقوق پر جاری کی گئی 2023 کی سالانہ رپورٹ میں پاکستان سے متعلق معلومات کو حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات کو پاکستان کے دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی محکمۂ مزید پڑھیں

عمران خان اور انکی اہلیہ عدلیہ، فوج کیخلاف بیانات دے سکتے ہیں اور نہ میڈیا انھیں رپورٹ کر سکتا ہے، عدالت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مقدمے کی سماعت کے دوران ریاستی اداروں اور ان کے حکام کے خلاف بیان دینے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان مزید پڑھیں

کرم: متہ سنگر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے متہ سنگر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق قبائلی ضلع کرم کے علاقے متہ سنگر مقبل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فورسز نے نیک مت خان کے مکان مزید پڑھیں

بنوں میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے غوڑہ بکاخیل میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیو مانیٹرنگ ٹیم غوڑہ بکاخیل میں پولیو کمپین کیلئے سروے کر رہی تھی۔ #Pakistan: A vehicle of the Polio مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں بمباری، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، آپریشن میں ایف سی اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ وادی تیراہ کے علاقہ دور بانڈہ میں پاک فضائیہ نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کاروائی میں ڈرون طیارہ استعمال کیا گیا۔ #Pakistan: مزید پڑھیں

مروت قومی جرگے نے ممکنہ فوجی آپریشن کو مسترد کردیا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں ممکنہ فوجی آپریشن، علاقے میں جرائم کے شرح میں خطرناک حد تک اضافے اور قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف آج گرینڈ جرگے میں متفقہ طور پر کہا گیا ہے کہ لوگوں میں ممکنہ فوجی آپریشن کا خوف ہے اور مزید پڑھیں

پشین آپریشن: زخمی حالت میں گرفتار افغان دہشت گرد کا پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کا اعتراف

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستانی سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے افغان دہشت گرد نے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان دہشت گرد حبیب اللہ نے دوران تفتیش بتایا کہ صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے مزید پڑھیں

خیبر میں سکیورٹی فورسز قافلے کے قریب دھماکا، 9 اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے غیبی نیکہ میں سکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔ Lashkar-e-Islam claims responsibility for today's IED blast targeting Pakistani security forces in Bara, Khyber. #Pakistan https://t.co/OLsLkxX4pA — FJ (@Natsecjeff) April 24, 2024 پولیس حکام نے مزید پڑھیں

فیصل آباد میں’ذہنی مریض’ پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے)فیصل آباد پولیس نے مبینہ طور پر توہینِ مذہب کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شخص نشے کا عادی بتایا جاتا ہے جسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ مبینہ توہینِ مذہب کا واقعہ صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے علاقے ڈِجکوٹ میں منگل مزید پڑھیں

عسکریت پسندوں سے مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جا رہی ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں سے مذاکرات اور بلوچستان میں امن و امان کی بہتری کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی جا رہی ہے۔ منگل کی شب وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں