نیوزی لینڈ: جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کا حلف اُٹھا لیا

ویلنگٹن (ڈیلی اردو) جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھالیا۔ نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنی والی جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کے روز دوسری مرتبہ وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب ویلنگٹن گورنمنٹ ہاؤس ہوئی جس میں جیسنڈا مزید پڑھیں

امریکی انتخاب 2020: ڈونلڈ ٹرمپ کا صدراتی الیکشن جیتنے کا دعویٰ

وائٹ ہاؤس (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’میرے نزدیک ہم الیکشن جیت چکے ہیں‘ LIVE: President Donald J Trump https://t.co/J7hhaUPUf0 — Team Trump (Text TRUMP to 88022) (@TeamTrump) November 4, 2020 منگل اور بدھ کی درمیانی شب وائٹ ہاؤس میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں

مسلمانوں کے جذبات کا احترام ہے لیکن تشدد برداشت نہیں کریں گے، فرانسیسی صدر

پیرس (ڈیلی اردو/وی او اے) فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام کے خاکوں پر مسلمانوں کے غم و غصے کا ادراک ہے لیکن اس معاملے پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہفتے کو عرب نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کو دیے گئے انٹرویو میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان

گلگلت سٹی (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کر دیا۔ گلگلت بلتستان کے 73 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت سے قبل وزیراعظم عمران خان نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

کینیڈا: ہم ہمیشہ آزادی اظہار رائے کا دفاع کریں گے، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اظہار رائے کی آزادی کا دفاع کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی حدود کے بغیر نہیں ہونی چاہیے اور اس سے مخصوص برادریوں کی جب دل چاہے اور بلاوجہ دل آزاری نہیں ہونی چاہیے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈال کر اسے افغان جنگ کا حصہ بنوایا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈال کر اسے افغان جنگ کا حصہ بنوایا، پاکستان پر افغانستان میں طالبان کو استعمال کرنے کا الزام غلط ہے، پاکستان افغان امن عمل کی کامیابی میں کردار ادا کرنے پر خوش ہے۔ جرمن جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان جعلی پاسپورٹ اور دستاویزات بنانے میں سب سے آگے ہے، ڈومینک بلڈے

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے) یورپی پارلیمنٹ کی ایک رکن ڈومینک بلڈے نے پاکستان پر یورپی یونین کے ویزے اور پاسپورٹ کے فراڈ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی دستایزات کے ذریعے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے یورپ میں داخلے سے سلامتی کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ شینجن ویزا انفو ڈاٹ کام مزید پڑھیں

ملائیشیا: مسلمانوں کو لاکھوں ‌فرانسیسیوں کے قتل کا حق ہے، مہاتیر محمد

کوالالمپور (ڈیلی اردو) فرانس کے شہر نیس میں جمعرات کے روز ایک خونی حملے کی حمایت پر ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے خلاف سوشل میڈیا پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ ان کے اس متنازع بیان پر ان کے ٹویٹر اکائونٹ پر پوسٹ کردہ ایک متنازع ٹویٹ کو حذف کردیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس، وزیرِ اعظم عمران خان بری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیرِ اعظم عمران خان کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کر دیا۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نے محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنا دیا۔ عدالت کی جانب مزید پڑھیں

یمن: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے حوثی وزیر حسن زید ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے دارالحکومت صنعاء میں آج منگل کے روز نامعلوم مسلح افراد نے حوثی ملیشیا کے ایک اہم رہ نما اور وزیر نوجوان و کھیل حسن زید کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ حسن زید حوثیوں کی حکومت میں نوجوانوں اور کھیل کے وزیر کی حیثیت سے کام کر رہا تھا۔ واضح مزید پڑھیں