سعودی قونصل خانے استنبول میں قتل ہونیوالے صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کو امریکہ میں سیاسی پناہ مل گئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ترک شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کو امریکا میں سیاسی پناہ دے دی گئی ہے۔ جمال خاشقجی اکتوبر 2018 میں ہلاک ہوئے تھے اور امریکی انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں اس قتل کے پیچھے سعودی مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورۂ امریکہ؛ مقاصد کیا ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے)پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے اپنے جاری دورۂ امریکہ میں اعلیٰ سیاسی اور فوجی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ان اہم ملاقاتوں کو دیکھتے ہوئے بعض مبصرین آرمی چیف کے دورے کو اہمیت کا حامل قرار دے رہے ہیں۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب مزید پڑھیں

یورپی یونین ”مہاجرت” سے متعلق قوانین میں اصلاحات پر متفق

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) قدامت پسند قانون ساز اس معاہدے کو ‘تاریخی’ جبکہ بائیں بازو کے اراکین پارلیمنٹ نے ان اصلاحات کو ‘ظالمانہ’ قرار دیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد یورپی یونین میں غیر قانونی ہجرت کم کرنا ہے۔ یورپی یونین کے رکن ممالک اور یورپی پارلیمنٹ نے آج بروز بدھ پناہ مزید پڑھیں

فرانس میں امیگریشن سے متعلق متنازعہ قانونی بل منظور

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) فرانس میں امیگریشن سے متعلق قوانین کو سخت بنانے کے بارے میں قانونی بل کو شدید مخالفت کے باوجود منظور کر لیا گیا۔ اس بل کا مقصد پناہ گزینوں کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ اس عمل کو بہتر طور پر مربوط بنانا بھی ہے۔ فرانس کی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں نیا قانون منظور: پولیس کو غیر قانونی تارکینِ وطن کی گرفتاری کی اجازت مل گئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے ایک نئے قانونی مسودے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت پولیس غیر قانونی طور پر امریکی سرحد عبور کرنے والے تارکینِ وطن کو گرفتار کر سکے گی۔ نئے قانون کے تحت ٹیکساس کے مقامی ججز کو یہ اختیار مزید پڑھیں

ترکیہ میں افغان پناہ گزینوں کو ملک بدری کا خوف

انقرہ (ڈیلی اردو/وی او اے) “میں ہر گز افغانستان واپس نہیں جاؤں گا، وہاں میری زندگی کو خطرہ ہے۔میں قانونی یا غیر قانونی کسی بھی طریقے سے کسی تیسرے ملک جاؤں گا۔” یہ الفاظ ہیں ترکی میں مقیم ایک ا افغان پناہ گزیں ادریس نیازی کے جو کابل میں ایک سرکاری ملازم تھے اور اب مزید پڑھیں

چمن میں تاجروں کا احتجاج جاری، نگراں وزیرِ اعظم کا پاسپورٹ کی شرط برقرار رکھنے کا اعلان

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چمن میں پاکستان افغانستان سرحد پر آمد و رفت کو قانونی شکل دینے کے لیے ‘ون ڈاکیومنٹ سسٹم’ کو ہر صورت ممکن بنایا جائے گا۔ منگل کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

اٹلی میں اسلامی شریعت کے نفاذ کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی، وزیر اعظم جارجیا میلونی

روم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا کہنا ہے کہ اٹلی میں اسلامی شریعت کے نفاذ کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے یہ بات اس اسٹیج سے کہی جہاں برطانوی وزیر اعظم رشی سونک اور ایلون مسک بھی موجود تھے۔ اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا مزید پڑھیں

اگست2021 میں 16 افغانوں نے خودکش حملے کیے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگست 2021 میں کم از کم 16 افغان شہریوں نے پاکستان میں خودکش حملے کیے، جب بھی افغان حکومت سے سیکیورٹی مسائل پر بات کی جواب ملا کہ اپنے معاملات درست کریں۔ برطانوی اخبار میں خصوصی تحریر میں نگراں وزیراعظم نے مزید پڑھیں

لیبیا کے قریب کشتی غرقاب، 60 سے زائد تارکین وطن ڈوب گئے

طرابلس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) بچ جانے والے 25 افراد کو لیبیا کے ایک حراستی مرکز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائگریشن کے مطابق وسطی بحیرہ روم ہجرت کے لیے استعمال کیا جانے والا دنیا کا خطرناک ترین سمندری راستہ ہے۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائگریشن کے مطابق تقریباً 61 تارکینِ مزید پڑھیں