سمندر میں لاپتہ 180 روہنگیاوں کے زندہ بچنے کی امیدیں ختم

جنیوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے گزشتہ کئی برسوں میں اب تک کا غالباً یہ سب سے بڑا سانحہ ہے۔ بنگلہ دیش میں رفیوجی کیمپوں کی ابتر حالت سے نجات حاصل کرنے کی کوشش میں ایک کشتی پر سوار 180روہنگیا مسلمان سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ Deadliest year for Rohingya at مزید پڑھیں

سری لنکن بحریہ نے 104 روہنگیا پناہ گزینوں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا

کولمبو (ڈیلی اردو/رائٹرز) سری لنکا کی بحریہ نے شمالی ساحل کے قریب کھلے سمندر میں 104 روہنگیا پناہ گزینوں کو ڈوبنے سے اس وقت بچا لیا جب سمندری طوفان کی وجہ سے ان کی کشتی خراب ہونے کے بعد لہروں پر ہچکولے کھا رہی تھی۔ میانمار میں مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد سیکیورٹی مزید پڑھیں

برطانیہ میں کشتی الٹنے سے 4 تارکین وطن ہلاک، 43 کو بچا لیا گیا

لندن (ڈیلی اردو) فرانس سے برطانوی ساحل کی جانب سفر کرنے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، چار افراد ہلاک جبکہ 43 کو بچا لیا گیا۔ Illegal immigrants should NEVER EVER be given British CITIZENSHIP under any circumstances. They must be returned to wherever they came from or the nearest safe country. They have مزید پڑھیں

افریقی ملک زامبیا میں سڑک کنارے سے 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

لوساکا (ڈیلی اردو) جنوبی افریقی ملک زیمبیا میں ایک سڑک کے کنارے 27 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی جن کے حوالے سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایتھوپیا سے ہے۔ BREAKING NEWS: 27 bodies of foreigners from Ethiopia, have been found dumped by the roadside in Zambia’s مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی روہنگیا پناہ گزینوں کو بچانے کی اپیل

جنیوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) تقریباً 200 روہنگیا پناہ گزینوں پر مشتمل ایک کشتی ٹوٹنے کے بعد ایک ہفتے سے بھی زیادہ عرصے سے بحیرہ انڈمان میں بہہ رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے جنوب مشرق ایشیائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس کشتی کو ڈوبنے سے بچا لیں۔ پناہ گزینوں سے متعلق اقوام مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا پناہ گزینوں کے کمپ پر دھاوا، 3 فلسطینی ہلاک، 10زخمی

غزہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) فلسطین کے شہر جینن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ The three Palestinians killed by the lsraeli occupation forces this morning in Jenin. pic.twitter.com/6Jhfo1GJ0Z — TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) December 8, 2022 غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے، برمی روہنگیا تنظیم

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک روہنگیا تنظیم کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پرمیانمار میں روہنگیاز کے خلاف نسل کشی کو روکے۔ برمی روہنگیا آرگنائزیشن (بروک) یو کے، کے صدر تن کھن نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ میانمار کے صوبے راکھین میں مزید پڑھیں

جرمنی نے ایرانیوں کی ملک بدری کا سلسلہ روک دیا

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/اے پی) جرمن ریاستوں کے وزرائے داخلہ نے طے کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر جرمنی میں موجود ایرانیوں کی ملک بدری کا سلسلہ غیر معینہ مدت تک روک دیا جائے۔ یہ فیصلہ ایران میں مظاہرین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ جرمن مزید پڑھیں

2014 سے 50 ہزار مہاجرین موت کی آغوش میں جا چکے ہیں، آئی او ایم

واشنگٹن (ڈیلی اردو) دنیا میں انسانی نقل مکانی پر کام کرنے والےاقوام متحدہ کے ادارے نے کہا ہے کہ سن 2014 سے اب تک بہتر زندگی کی تلا ش میں نکلنے والے تارکین وطن میں سے 50 ہزار لوگ پر خطر سفری راستوں میں اپنی جانیں کھو بیٹھے ہیں۔ لاپتا ہونے والے تارکین وطن پر مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات: برطانیہ نے سرکاری عمارتوں میں نگرانی کیلئے چینی کیمرے لگانے پر پابندی لگا دی

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) برطانوی حکومت نے سیکیورٹی کے خطرات کے پیشِ نظر اپنے محکموں کو یہ ہدایت کی ہے کہ وہ چینی کمپنیوں کے تیار کردہ نگرانی کرنے والے کیمرے، حساس عمارتوں پر نصب نہیں کریں۔ کابینہ کے دفتر کے وزیر اولیور ڈاؤڈن نے پارلیمنٹ کے لیے ایک تحریری بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں