جرمنی میں نیا قانون منظور: اب پناہ کے متلاشی بیرون ملک رقم نہیں بھیج سکیں گے

برلن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) جرمنی اب غیر قانونی تارکین وطن کے لیے پرکشش نہیں رہے گا۔ جرمنی کی پارلیمنٹ نے جمعے کے روز ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت پناہ کی درخواست دینے والے تارکین وطن کی نقد رقم تک رسائی محدود ہو جائے گی اور وہ اپنے ملک مزید پڑھیں

یورپی یونین میں سیاسی پناہ کی جامع پالیسی کا معاہدہ طے

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) برسوں کے تنازعات کے بعد، ہجرت کے نئے معاہدے کا مقصد یورپی یونین کے سیاسی پناہ کے قانون میں اصلاحات اور ریاستوں پر بوجھ کو کم کرنا ہے۔ يورپی یونین کے 27 رکن ممالک گزشتہ آٹھ سالوں سے سیاسی پناہ کے قوانین کے بارے میں مذاکرات جاری رکھے ہوئے تھے۔ آخر مزید پڑھیں

یورپی پارلیمان: سیاسی پناہ اور ہجرت کے سخت قوانین پر ووٹنگ

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یورپی پارلیمنٹ برسوں کے اندرونی تنازعہ کے بعد، بدھ کو یورپی یونین کے لیے سیاسی پناہ اور ہجرت کے سخت تر قوانین کے حوالے سے ووٹ ڈالنے جارہی ہے۔ اس ووٹنگ کا مقصد قانون سازی کے لیے ایک لازم یکجہتی نظام کی بنیادی حثیت تسلیم کرنا ہے۔ اس نظام کے مزید پڑھیں

پاکستان افغان مہاجرین کے ساتھ تحمل کا مظاہرہ کرے، طالبان

کابل (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) طالبان حکام نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ افغان تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا یکطرفہ فیصلہ نہ کرے۔ کابل حکومت نے یہ بیان ان اطلاعات ملنے کے بعد دیا کہ اسلام آباد افغان مہاجرین کی بے دخلی مہم کی تجدید کرے گا۔ کابل حکام نے جمعرات کو مزید پڑھیں

شامی پناہ گزین ترکی چھوڑنے پر مجبور کیوں؟

دمشق (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) ہیومن رائٹس واچ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ترکی شمالی شام میں سنگین انسانی صورتحال سے دوچار ہونے کے باوجود ہزاروں شامی باشندوں کی ملک بدری چاہتا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی جمعرات کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 70 سے زائد ہلاک، 75 کو بچا لیا گیا

جکارتا (ڈیلی اردو/رائٹرز) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ انڈونیشیا کے صوبہ آچے کے ساحل پر کشتی الٹنے کے بعد 70 سے زائد روہنگیا شہری ’ہلاک یا لاپتا‘ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کی خبر کے مطابق یو این ایچ مزید پڑھیں

بحیرہ روم میں کشتی خراب، بھوک و پیاس سے 60 تارکین وطن ہلاک

ایتھنز (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک کشتی میں خرابی کی وجہ سے درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ مذکورہ کشتی سے جن پچیس افراد کو بچایا گیا ہے، ان کے بیان کے مطابق کشتی میں سوار کم سے کم 60 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، جن مزید پڑھیں

اسرائیل کا رفح میں آپریشن سے قبل پناہ گزینوں کو غزہ کے وسط میں منتقل کرنے کا منصوبہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ رفح میں کارروائی کرنے سے قبل وہاں مقیم پناہ گزینوں کو غزہ کے وسط میں ‘انسانی امداد کے جزیروں’ میں منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اسرائیل کی فوج کے ترجمان رئیر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے بدھ کو میڈیا بریفنگ کے مزید پڑھیں

بھارت سے روہنگیا پناہ گزینوں کی میانمار واپسی شروع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) میانمار میں 2021 میں فوج کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد پناہ کے لیے بھارت آنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کے پہلے گروپ کو نئی دہلی نے جمعے سے ملک بدر کرنا شروع کر دیا ہے۔ بھارت, آنے والے دنوں میں میانمار کے مزید پناہ گزینوں کو انکے وطن مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا امریکہ میں موجود فلسطینیوں کی بے دخلی کو عارضی طور پر روکنے کا حکم

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت امریکہ میں موجود فلسطینیوں کو تحفظ دینے کے لیے ان کی بے دخلی کو 18 ماہ کے لیے روک دیا گیا ہے۔ بدھ کے روز بائیڈن انتظامیہ کے ایک عہدے دار نے کہا مزید پڑھیں