تیونس میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

تیونس سٹی (ڈیلی اردو) تیونس میں مسلح اہلکار نے یہودیوں کی عبادت گاہ میں داخل ہونے میں ناکامی پر مرکزی دروازے کے نزدیک اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ Tunisia synagogue attack toll up to 6, local media says https://t.co/oNUBaadzRq pic.twitter.com/JEI8VHCisG — Reuters (@Reuters) May 10, مزید پڑھیں

ایران ہر ہفتے 10 سے زائد افراد کو پھانسی دے رہا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ ایران نے اس سال خطرناک حد تک بڑی تعداد میں لوگوں کو سزائے موت دی ہے جہاں اوسطاً یہ تعداد ہر ہفتے 10 سے تجاوز کر گئی ہے۔ On average, +10 people are put to death each week مزید پڑھیں

پاراچنار: تری منگل سکول میں شیعہ اساتذہ کے قتل سے متعلق تفتیشی افسر کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد + پاراچنار (ڈیلی اردو/بی بی سی) 4 مئی یعنی گذشتہ جمعرات کی دوپہر لگ بھگ ڈیڑھ بجے پاکستان کے قبائلی ضلع کرم کے مقام نورکی پر گاڑی میں سوار محمد شریف نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ جس علاقہ میں محمد شریف کا قتل ہوا وہ تری منگل گاؤں مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ پر حملے کی تیاری شروع کردی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے 3 کمانڈرز ، خواتین اور بچوں سمیت 13 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل نے اب غزہ میں طویل مدتی حملے کی تیاری شروع کردی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف ہرزی حلیوی نے غزہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملوں میں ’اسلامی جہاد‘ کے 3 کمانڈروں سمیت 12 فلسطینی ہلاک

غزہ تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) حکام کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں میں عسکریت پسند تنظیم ’اسلامی جہاد‘ کے تین کمانڈروں سمیت کم از کم 12 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلسطینی محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ مرنے والوں میں تین خواتین اور تین بچے بھی شامل مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا افغان طالبان سے موت، سنگسار اور کوڑوں کی سرِ عام سزا ختم کرنے کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ وی او اے) اقوامِ متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سے سرِ عام پھانسی دینے، کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کی سزاؤں پر کڑی تنقید کی ہے اور اس طرح کی سزاؤں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب افغان طالبان کے مزید پڑھیں

ایران میں توہین رسالت اور توہین قرآن پر دو افراد کو پھانسی دیدی گئی

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں دو افراد کو مسلمانوں کی مقدس کتاب قران کو نذر آتش کرنے اور توہین رسالت کے جرم میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ عدلیہ کی میزان نیوز ایجنسی کے مطابق یوسف مہراد اور صدر اللہ فاضلی زادے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلاتے تھے جو ’لادینیت مزید پڑھیں

بھارت: سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل کے قریب دھماکا، ایک شخص زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے این آئی) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں واقع سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل کے قریب آج صبح دھماکا ہوا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق گولڈن ٹیمپل کی قریبی سڑک پر گزشتہ تین دنوں کے دوران یہ دوسرا مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں شیعہ اساتذہ اور مزدوروں کے قتل کیخلاف طوری بنگش قبائل کا احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں گزشتہ ہفتے فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار اساتذہ اور تین مزدوروں سمیت آٹھ افراد کے قتل کے خلاف قبائلیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اہل تشیع کے چار مزید پڑھیں

اسرائیل نے بیت اللحم کے قریب فلسطینی سکول پھر مسمار کر دیا

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اسرائیلی دستوں نے سات مئی اتوار کے روز بیت اللحم کے ایک مضافاتی گاؤں میں ایک فلسطینی اسکول بلڈوزروں سے دوبارہ منہدم کر دیا۔ اس فلسطینی تعلیمی ادارے کو چلانے کے لیے مالی وسائل یورپی یونین کی طرف سے مہیا کیے جاتے تھے۔ تل ابیب مزید پڑھیں