ایران: مظاہروں میں شریک ہونیوالے 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) مہسا امینی کی موت پر ہونے والے مظاہروں میں حصہ لینے کی وجہ سے تینوں افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس نوجوان خاتون امینی کی پولیس حراست میں موت کے بعد ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔ ایران میں عدالت کا کہنا مزید پڑھیں

بلوچستان: ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ، 7 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے میں کم از کم سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔تاہم ابھی تک کسی گروپ یا تنظیم نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ کمشنر ژوب ڈویژن سعید احمد عمرانی مزید پڑھیں

بائبل کا قدیم ترین عبرانی نسخہ 38.1 ملین ڈالر میں نیلام

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) مسیحیوں کی مقدس کتاب بائبل کا عبرانی زبان میں کوڈیکس سیسون نامی یہ نسخہ آج تک فروخت ہونے والے مہنگے ترین مخطوطات میں سے ایک ہے۔ اس قدیم ترین عبرانی بائبل کو اسرائیل کے اے این یو میوزیم میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔ World's oldest near-complete مزید پڑھیں

پاکستان: سیاست میں توہین مذہب کا استعمال، ’خطرناک راستہ‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) انسانی حقوق کے کارکنان اور سیاستدانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف توہین مذہب کے تحت مقدمے کو واپس لیا جائے کیونکہ اس سے کسی ایک سیاست دان کو خطرہ نہیں بلکہ تمام سیاست دانوں اور معاشرے کو خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

کینیا میں مذہبی فرقے کے پیروکاروں کی اجتماعی خود کشی: ’انھوں نے زندہ بچوں کو بھی دفنا دیا‘

نیروبی (ڈیلی اردو/بی بی سی) افریقہ کے ملک کینیا میں ایک مذہبی فرقے کی تعلیمات سے متاثر ہو کر بھوکے رہ کر موت کو گلے لگانے والے افراد کے آخری دنوں کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ان تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ اس گروہ نے سب سے پہلے بچوں کو بھوک سے مرنے مزید پڑھیں

اسرائیل اور فلسطینی اسلامی جہاد میں جنگ بندی، 33 فلسطینی اور ایک اسرائیلی ہلاک

غزہ + تل ابیب + واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) اسرائیلی فورسز اور فلسطینی عسکری تنظیم اسلامی جہاد کے درمیان غزہ میں ہونے والی حالیہ جھڑپوں کے بعد اتوار کو جنگ بندی کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ پانچ دن تک جاری رہنے والی ان جھڑپوں میں 33 فلسطینی اور ایک اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان شدید لڑائی

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے مابین جنگ بندی کی امیدیں معدوم ہونے کے ساتھ دونوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، لڑائی میں اب تک درجنوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک کے سوا سب فلسطینی تھے۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق کشیدگی کم کرنے کے مزید پڑھیں

برمنگھم: فرانسیسی استاد کے قتل کی تعریف پر برطانوی شہری کو ساڑھے پانچ سال قید کی سزا

برمنگھم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) فرانسیسی استاد سامویل پیٹی کے قتل کی تعریف کرنے اور ان کے کٹے ہوئے سر کی تصاویر پوسٹ کرنے والے اجمل شاہپل کو برطانیہ کی ایک عدالت نے ساڑھے پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ Pakistani man Ajmal Shahpal has been sentenced to five-and-a-half years after مزید پڑھیں

اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کی لڑائی میں شدت، 26 افراد ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی عسکریت پسندوں نے بدھ کو غزہ سے اسرائیل پر کئی راکٹ فائر کیے جب کہ اسرائیل نے بھی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں تین عسکریت پسندوں سمیت 26 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعرات کی صبح اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے مزید پڑھیں

امرتسر: سکھوں کی مقدس عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل کے باہر ایک ہفتے میں تیسرا دھماکا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں جمعرات کو سکھوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل کے باہر ایک اور دھماکہ ہوا ہے۔ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ دھماکہ دیسی ساختہ تھا جس کی شدت اتنی زیادہ نہیں تھی۔دھماکےسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مزید پڑھیں