غزہ میں اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے تین بیٹے بدھ کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے۔ یہ بات فلسطی عسکریت پسند گروپ اور ہانیہ کے اہل خانہ نے بتائی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان میں مدارس بچوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئر پرسن اسد بٹ کا کہنا ہے کہ مدارس بچوں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے ہیں، جہاں نہ صرف ان کو بری طرح مارا پیٹا جاتا ہے بلکہ ان کا جنسی استحصال بھی کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں جنسی زیادتی مزید پڑھیں

’غزہ جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی‘

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز/اے ایف پی) حماس کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر روئٹرز کو بتایا، ”اسرائیلی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ لہذا، قاہرہ مذاکرات میں کوئی نئی بات نہیں ہوئی ہے۔‘‘ اس سے قبل پیر کی صبح القاہرہ نیوز ٹی وی چینل نے مصر کے سینئر ذرائع مزید پڑھیں

پاکستانی صوفی کی بھارت میں تدفین نہیں ہوگی، سپریم کورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کسی غیر ملکی شہری کی باقیات کو بھارت میں دفن کرنے کا مطالبہ کرنے کا کسی کو آئینی حق نہیں ہے۔ بنگلہ دیش میں مدفون ایک پاکستانی صوفی نے اپنی جائے پیدائش الہ آباد میں دفن کرنے کی وصیت کی تھی۔ بھارتی مزید پڑھیں

کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکا، پولیس اہلکار ہلاک، 5 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے مضافاتی علاقے کچلاک کے قریب ایک مسجد کے اندر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 5 اہلکاروں سمیت 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ #Balochistan: One policeman has been killed, and 12 people (including 5 policemen) have suffered injuries as a result of an explosion مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان پر فضائی حملہ، حزب اللہ کے دو کمانڈرز سمیت 3 جنگجو ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈرز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 اہم کمانڈرز اور ایک جنگجو ہلاک ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں حزب اللہ کی ایک اہم فوجی تنصیب کو نشانہ بنانے کی تصدیق کی ہے جس میں مزید پڑھیں

جہلم: مدرسے کے 10 بچوں سے بدفعلی میں ملوث قاری عمران ضیاء قریشی گرفتار

جہلم (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں مدرسے کے 10 بچوں سے زیادتی کے شرم ناک اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے بچے کے والد کی شکایت پر مدرسے کے قاری کو گرفتار کرلیا۔ قصور سے شروع ہوئے تھےپنجاب کا کوئی شہر رہ گیا ہے جو ان سے محفوظ مزید پڑھیں

طالبان کے آپس میں اختلافات سے شریعت نافذ نہ ہوسکی، ملا ہبت اللہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخونزادہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام سے کہا ہے کہ وہ باہمی اختلافات سے دور رہیں۔ سوویت یونین کو شکست کے بعد آپس کے اختلافات کی وجہ سے افغانستان میں شریعت نافذ نہیں ہو سکی تھی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں گاڑی پر فائرنگ، خروٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سنی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے 2 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پارا چنار میں بائی پاس روڈ مزید پڑھیں

بھارت نے پلوامہ حملے میں ملوث 20 پاکستانیوں کی ٹارگٹ کلنگ کی، ’دی گارڈین‘

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے/دی گارڈین) بھارت نے برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ کی اس رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ بھارت نے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پاکستان میں ‘ٹارگٹ کلنگز’ کی ہیں۔ بھارتی وزارتِ خارجہ نے رپورٹ کو بے بنیاد اور بدنام کرنے مزید پڑھیں