اسرائیل حماس معاہدے میں توسیع: امریکی خفیہ ایجنسی ’سی آئی اے‘ کے سربراہ مشرقِ وسطیٰ میں موجود

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنے ایک انتہائی قابلِ اعتماد اعلیٰ سرکاری عہدیدار کو مشرقِ وسطیٰ بھیجا ہے تاکہ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے عارضی جنگ بندی معاہدے کا مستقل حل ممکن بنا سکیں۔ وی او اے کے نمائندے جیف سیلڈن کی رپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن قلات کے علاقے نگاؤ کی پہاڑیوں میں کیا گیا، جہاں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ مزید پڑھیں

بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار زخمی

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ حکام کے مطابق بنوں کے علاقے سورانی طورکہ بازار میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم کے سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار عبدالحمید دہشت گردوں کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

تجارتی بحری جہاز پر قبضہ: پکڑے گئے حملہ آور ممکنہ طور پر حوثی باغی نہیں صومالی ہیں، پینٹاگان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا ہےکہ یمن کے قریب ایک تجارتی بحری جہاز پر قبضے کے بعد امریکی افواج نے جن پانچ مسلح حملہ آوروں کو گرفتار کیا تھا، وہ ممکنہ طور پر ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی نہیں بلکہ صومالی تھے۔ اختتامِ ہفتہ پر تجارتی جہازوں پر مزید پڑھیں

پاکستانی فورسز پر حملوں میں ایک بار پھر اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی رات خیبر پختون خواہ صوبے کے شہر بنوں میں ایک فوجی کانوائے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو سویلین ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے میڈیا ونگ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار کی مزید پڑھیں

یمن سے امریکی جنگی جہاز پر دو بیلسٹک میزائیل داغے گئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی حکام نے بتایا ہےکہ امریکی بحریہ نے ان مسلح حملہ آوروں کو پکڑ لیا ہےجنہوں نے یمن کے ساحل پر اسرائیل سے منسلک سنٹرل پارک نامی ایک ٹینکر پر اتوار کو قبضہ میں لیا تھا، تاہم بعد میں چھوڑ دیا۔ اسی اثنا میں حوثیوں کے زیر کنٹرول یمن مزید پڑھیں

بنوں خودکش حملہ: پاکستان کا طالبان حکومت سے حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغان طالبان حکومت سے مطالبہ کیا کہ 26 نومبر 2023 کو بنوں میں ہونے والے خودکش حملہ کی ذمہ داری قبول کرنے والے کالعدم تنظیم کے اہم ترین کمانڈر حافظ گل بہادر کو پاکستان کے حوالے کرے۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے پاکستان میں افغان ناظم الامور کو طلب کیا مزید پڑھیں

اسرائیل کا وہ محاذِ جنگ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے

بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’اگر آپ الارم کی آواز سُنیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو قریب ترین بنکر کی طرف بھاگنا ہے،‘ کیمپ شامروک پہنچتے ہی کیپٹن اودھن میک گنیز نے ہمیں بتایا۔ کیپٹن اودھن میک گنیز آئرش فوجیوں کے ٹیکٹیکل آپریشنز ڈائریکٹر ہیں جو لبنان، اسرائیل سرحد کے قریب اقوام مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں ’ہلاکتوں‘ کے خلاف لواحقین کا لاش کے ہمراہ دھرنا جاری

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں بالاچ مولا بخش کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کے خلاف مظاہرین کا دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا جب کہ مظاہرین اور حکام کے درمیان مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق شٹر ڈاؤن ہڑتال کی وجہ سے مزید پڑھیں

کینیڈا میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم سےحملہ

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے وقت عمارت میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے واقعے کو گھناؤنا اور نفرت انگیز قرار دیا ہے۔ I strongly condemn the attack on مزید پڑھیں