لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے احمد زئی میں دہشت گردوں نے گزشتہ رات پولیس پوسٹ پر حملہ کر دیا، حملے کو ناکام بنانے میں علاقے کے لوگوں نے پولیس اہلکاروں کی بھرپور مدد کی اور دہشت گرد بھاگ گئے۔ لکی مروت میں عوام قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

اسرائیل کی جنگ کے ’فیصلہ کن‘ اگلے مرحلے کی تیاری مکمل کر لی

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ شہر میں اسرائیل کی فوجی مہم غالباً اپنے آخری مراحل میں ہے۔ اسرائیل کے یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے عارضی جنگ بندی کے معاہدے کے دوران اسرائیلی فوج کی کارروائیاں چار سے نو دن تک رُک گئی ہیں۔ عارضی جنگ بندی کا دار و مدار مزید پڑھیں

کراچی میں ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، زینبیون بریگیڈ کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور وفاقی حساس ادارے نے شام سے تربیت حاصل کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، جن میں سے ایک سابقہ پولیس اہلکار رہ چکا ہے۔ BIG BREAKING: Pakistani Counter-Terrorism Dept (CTD) has arrested two IRGC-trained Shi'ite militants of Zainabiyoun Brigade in a raid مزید پڑھیں

جرمنی میں حماس سے منسلک درجنوں مقامات پر چھاپے

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) عسکریت پسند گروپ کی جانب سے یا اس کی حمایت میں کسی بھی سرگرمی پر باضابطہ پابندی لگنے کے بعد جمعرات کی صبح جرمنی میں سینکڑوں پولیس والوں نے حماس کے ارکان اور پیروکاروں کی املاک پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔ جرمن حکومت نے باضابطہ پابندی کا نفاذ مزید پڑھیں

آئرلینڈ کے دارالحکومت میں مشتبہ چاقو حملے کے بعد فسادات

ڈبلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) ڈبلن کی پارنیل اسکوائر پر چاقو کے حملے سے متاثرین میں تین بچے بھی شامل ہیں، جسے پولیس نے ’’ایک سنگین واقعہ‘‘ قرار دیا۔ تاہم ’غلط معلومات‘ پھیلنے کے بعد انتہائی دائیں بازو کے مظاہرین نے فسادات برپا کیے۔ جمعرات کی شام کو آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں دن کے مزید پڑھیں

لبنان سے اسرائیل پر حزب اللہ کے حملوں میں تیزی

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ گروپ نے جمعرات کو جنوبی لبنان سے اسرائیل پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کر دی، جہاں اسرائیلی بمباری سے اس کے سات جنگجو، جن میں ایک ایلیٹ یونٹ کے ارکان بھی شامل تھے، ہلاک ہو گئے۔ 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے مزید پڑھیں

نئی دہلی کا افغان سفارتخانہ بند، بھارت پر عدم تعاون کا الزام

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) نئی دہلی میں افغان سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ان کا یہ فیصلہ پالیسی اور مفادات میں وسیع تر تبدیلیوں کا نتیجہ ہے۔ اس بیان میں طالبان اور بھارتی حکومت کی طرف سے ‘کنٹرول چھوڑنے’ کے لیے ‘مسلسل دباؤ’ کا بھی حوالہ دیا گیا۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں افغانستان مزید پڑھیں

عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ میں امدادی ٹرک داخل؛ اسرائیلی ٹینکس بھی پیچھے ہٹنے لگے

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی پر جمعے کی صبح سے عمل درآمد شروع ہو گیا ہے جس کے بعد رفح کراسنگ سے امدادی ٹرک جنوبی غزہ میں داخل ہو رہے ہیں۔ عارضی جنگ بندی کے دوران یرغمالوں اور قیدیوں کی رہائی عمل میں مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں وقفہ: حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کا آغاز، ’12 اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے‘

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں چار روزہ وقفے کے دوران یرغمالیوں کے تبادلے کا آغاز ہو گیا ہے اور پہلے مرحلے میں حماس کی جانب سے تھائی لینڈ کے 12 شہریوں کو رہا کر دیا گیا جبکہ اسرائیلی سرکاری میڈیا کے مطابق 13 اسرائیلیوں کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: متعدد دھماکوں میں 2 فوجیوں سمیت 8 افراد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اور باجوڑ میں ہوئے دھماکوں کے نتیجے میں کم ازکم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فوج کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔ پاکستان کے صوبے خیبر پختوانخوا کے تین مزید پڑھیں