اسرائیل پر حملہ: پاسداران انقلاب اور میزائل ڈرون پروگرام سمیت ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے/رائٹرز) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی سرزمین پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں کے کسی مربوط جواب کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ساتھ ہی اس نے اسرائیل پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

ایران اور اسرائیل کے درمیان برسوں پرانی ’خونیں دشمنی‘ کی وجہ کیا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ ایران نے سنیچر کی شب اسرائیل کے خلاف ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے جنگی امور سے متعلق اپنی کابینہ کو طلب کیا اور بتایا کہ ملک کے ’دفاعی نظام‘ کو حملے سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

ایرانی حملے: کیا اردن اور سعودی عرب نے اسرائیل کی مدد کی؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایران نے گزشتہ دنوں اسرائیل پر تین سو سے زیادہ ڈرونز اور میزائل داغے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ ان میں سے 90 فیصد سے زیادہ ناکام بنا دیے گئے۔ ان حملوں کے فوراً بعد یہ خبر گرم ہو گئی کہ میزائلوں کو مار گرانے اور ایرانی حملوں کو ناکام بنانے مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان اور سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے منگل کو اسلام آباد میں مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ سعودی وزیرِ مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار سے کالعدم تنظیم زنبیون بریگئیڈ کا کمانڈر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں کارروائی کرکے ایک مبینہ کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ Report: Last night Pakistani security forces arrested Iran-backed/IRGC-trained Zainabiyoun Brigade commander Ashraf Hussain from Parachinar, Kurram. #Pakistan https://t.co/1KZSXOZhFz pic.twitter.com/WxQlWuI9u5 — FJ (@Natsecjeff) April 15, مزید پڑھیں

اسرائیل کی وار کابینہ کا اجلاس: ایران کے خلاف جوابی حملہ اور دیگر آپشنز پر غور

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی حکومت کے ایک ترجمان نے بی بی سی کے پروگرام ’نیوز آر‘ کو بتایا ہے کہ اسرائیل میں آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بات چیت جاری ہے تاہم اب تک اگلے قدم کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایوی ہیمن نے کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خطرہ: پنجاب میں 9 ہزار افراد واچ لسٹ میں شامل، 19 ہزار سے زائد درسگاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل

لاہور (ڈیلی اردو مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد کو واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد واچ لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے جبکہ 9883 افراد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری

بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے قصبوں ضہیرہ اور ناقورہ کے مضافات میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے کہا کہ لڑاکا طیاروں نے مشرقی لبنان میں نبی شیت کے علاقے میں حزب اللہ گروپ کے لیے ہتھیاروں کی تیاری کے ایک اہم مقام پر مزید پڑھیں

نوشکی میں بس پر فائرنگ کا مقدمہ درج، کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر سمیت 8 افراد نامزد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان نے نوشکی بس حملے کی ایف آئی آر درج کر لی جس میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر سمیت 8 افراد کو نامزد کیا گیا۔ نوشکی میں دہشت گردوں نے گزشتہ دونوں مسافر بس سے اتار کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مزید پڑھیں

آسٹریلیا: سڈنی کے چرچ میں چاقو سے حملہ، بشپ سمیت 5 افراد زخمی، ملزم گرفتار

سڈنی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے کرائسٹ دا گڈ شیفرڈ چرچ میں ایک شدت پسند نوجوان نے مذہبی تقریب کے دوران بشپ سمیت پانچ سے زائد افراد کو چاقو سے وار کر کے زخمی کر دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہنگامی خدمات کے ادارے نے بتایا مزید پڑھیں