پنجاب: ڈیرہ غازی خان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد

ڈی جی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں دو دہشت گردوں کو خودکش جیکٹ اور اسلحہ و بارود سمیت گرفتار کرلیا۔ Two alleged suicide bombers arrested from DG Khan along with suicide vests. #Pakistan https://t.co/iUaDBqhoVS — FJ (@Natsecjeff) May 22, 2023 تفصیلات مزید پڑھیں

پشاور سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد نے 2 لڑکوں کو رسیوں سے باندھنے کے بعد فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور نعشیں قبرستان میں پھینک دیں۔ جبکہ داؤد زئی سے بھی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے دو اسکولوں کو بموں سے اڑا دیا گیا

پشاور + میرانشاہ (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبرپختونخوا کے افغانستان سے ملحقہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے دو اسکولوں کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے تباہ کر دیا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش آنے والے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی کارروائی میں 3 فلسطینی عسکریت پسند ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیل کی فورسز کی مغربی کنارے میں کارروائی میں تین فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں کارروائی کی جس میں 32 سالہ ابو زیتون، 30 مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد نے ائیر فورس کے اہلکار کو ذبح کر دیا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے کے شاہ پور سے حساس ادارے کے اہلکار کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ پشاور کے علاقے شاہ پور میں پاکستان ایئر فورس کے اہلکار عنایت اللہ کو تشدد کے بعد ذبح کردیا گیا، پولیس کے مطابق اہلکار کو بہیمانہ تشدد مزید پڑھیں

سری نگر میں جی ٹوئنٹی اجلاس: بھارتی سیکورٹی فورسز کے انتہائی سخت انتظامات

سری نگر (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) بھارتی حکام کو خدشہ ہےکہ عسکریت پسند خطے میں فوج کے زیر انتظام ایک اسکول کو نشانہ بنا کر طلبا کو یرغمال بنا سکتے ہیں۔ شہر میں فوجی کمانڈوز کے ساتھ ساتھ انسداد دہشت گردی فورس کے ارکان بھی مختلف مقامات پر تعینات ہوں گے۔ CRPF Commandos conducted a مزید پڑھیں

کیا ’تحریک جہاد پاکستان‘ کالعدم ٹی ٹی پی کی خفیہ تنظیم ہے؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں شدت پسندی سے جڑے حالیہ چند حملے ایسے ہوئے ہیں جن کی ذمہ داری ایک ایسی غیر معروف تنظیم نے قبول کی ہے جس کے بارے میں حکام اوریہاں تک کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے عہدیدار بھی کچھ نہیں جانتے یا شاید بتانے سے گریزاں ہیں۔ مزید پڑھیں

مغربی سرحد سے اسرائیل کا دہشت گرد گروپ گرفتار کرلیا، ایرانی انٹیلی جنس وزیر کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ اسرائیل سے منسلک ایک دہشت گرد گروپ کو اتوار کے روز ایران کی مغربی سرحدوں سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر انٹیلی جنس اسماعیل خطیب نے کہا کہ اسرائیلی حکومت سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کر مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 فوجی، 3 دہشت ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوان ہلاک جبکہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

9 مئی: ذمہ داران کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے قانونی عمل کا آغاز ہو چکا ہے، آرمی چیف عاصم منیر

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کے لیے قانونی عمل کا آغاز ہو چکا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لاہور کا دورہ کیا جس مزید پڑھیں