خیبرپختونخوا: لوئر دیر میں دھماکا، 2 بچے ہلاک، 3 افراد زخمی

لوئر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو بچے ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا لوئر دیر کے علاقے شگوکس میں ہوا۔ پولیس کے مطابق ہلاک بچوں کی عمریں 7 سے 8 سال کے درمیان ہیں، جو مزید پڑھیں

صومالیہ: الشباب کا فوجی اڈے پر حملہ، 4 اماراتی اور ایک بحرینی فوجی ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں شدت پسندوں کے فوجی اڈے پر حملے میں 4 اماراتی اور ایک بحرینی فوجی ہلاک ہوگئے۔ Bodies of our nation's martyrs arrive on board a UAE Armed Forces' military aircraft. A military ceremony was held at the airport to receive the bodies of the martyrs in the مزید پڑھیں

انتخابات کے بعد وزیرستان میں تشدد کے واقعات، پولیس اہلکار ہلاک، متعدد شہری زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے افغانستان سے ملحقہ قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں عام انتخابات کے بعد امن و امان کی صورتِ حال مزید بگڑتی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز دونوں علاقوں میں دہشت گردی کے دو واقعات ہوئے جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جب کہ سابق رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بیٹا اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بیٹا حازم اسماعیل ہنیہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی میں ہلاک ہوگیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اطلاع دی گئی ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم مزید پڑھیں

کراچی میں ہونے والا دھماکہ خودکش حملہ قرار

کراچی (ڈیلی اردو) عام انتخابات 2024 سے ایک روز قبل صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں ہونے والے دھماکے کو تحقیقاتی اداروں نے خودکش قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں عام انتخابات سے ایک روز قبل گلشن اقبال کے پٹیل ہسپتال کے قریب ہونے والے دھماکے میں کم از کم 4 افراد مزید پڑھیں

لبنان: ایران خطے میں جنگ میں توسیع نہیں چاہتا، حسین امیر

بیروت (ڈیلی اردو) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر نے کہا ہے کہ ایران خطے میں جنگ میں توسیع نہیں چاہتا، ایران اور لبنان کہہ چکے ہیں کہ جنگ مسائل کا حل نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے لبنانی وزیر خارجہ کے ساتھ بیروت میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ایرنی وزیر خارجہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی کے گھر کے باہر دھماکا، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب ایم این اے زبیر وزیر کے گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پولیس افسر سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سری مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: ’اگر امریکہ جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے ہتھیار دینا بند کرنا ہوں گے‘ صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی/فاکس نیوز) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فروری سنہ 2022 میں یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے بعد کسی مغربی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا تھا۔ لیکن پوتن کا رواں ہفتے مشہور امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو دیا گیا ایک انٹرویو گذشتہ جمعرات کو نشر کیا گیا۔ کارلسن کے شو کو مزید پڑھیں

اسرائیل کے شام میں فضائی حملے، 14 افراد ہلاک، 10 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں دو مختلف مقامات پر اسرائیل کی بمباری میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی جب کہ 10 سے زائد زخمی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے پہلے حملے میں حزب اللہ کے 2 جنگجو سمیت 11 افراد ہلاک اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے 2 مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او ہلاک

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کے حملے میں ایڈیشنل ایس ایچ او دین محمد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے دراندازہ کے قریب پولیس موبائل پر حملہ کیا، اس دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او مزید پڑھیں