داعش کو سائبر سیکیورٹی معاونت فراہم کرنے والے دو مصری شہریوں پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ دہشت گرد گروپ داعش کی جانب سے اپنی ورچوئل موجودگی اور خود ساختہ خلافت کو نمایاں کرنے کی کوششوں کو روکنے کے لیے نئے اقدامات کر رہا ہے۔ واشنگٹن نے منگل کے روز دو مصری شہریوں پر پابندیوں کا اعلان کیا جن پر اسلامک اسٹیٹ یعنی داعش کے رہنماؤں مزید پڑھیں

بلوچستان میں ‘دہشت گردوں’ کے حملوں میں 15 افراد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) پاکستانی فوج نے بتایا کہ بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں 4 سکیورٹی اہلکار اور 2 سویلین سمیت کم از کم 15 افراد مارے گئے۔ ایک سیاسی ریلی کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں بھی چار مزید افراد ہلاک ہو گئے۔ پاکستانی صوبے بلوچستان کے علاقائی حکام مزید پڑھیں

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب کا فیصلہ کر لیا ہے، صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) صدر بائیڈن نے جنہیں اس انتخابی سال کے دوران بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے، کہا ہے کہ ان کے نزدیک ایران ان لوگوں کو ہتھیار فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے جنہوں نے اردن میں واقع امریکی فوجی اڈے پر ہلاکت خیز حملہ کیا تھا۔ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ظہور بلیدی کے گھر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار ظہور بلیدی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ #Balochistan: Baloch Liberation Army – Azad Faction claims responsibility for hurling a hand grenade towards the residence of Zahoor Buledi, a former provincial minister & مزید پڑھیں

اردن میں امریکی اڈے پر حملے کی مبینہ ذمے دار ’کتائب حزب اللہ‘ کتنی طاقت ور ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا کہ اردن اور شام کی سرحد کے قریب اس کے فوجی اڈے ٹاور 22 پر حملے میں ایران کی حمایت یافتہ عسکری تنظیم کے ملوث ہونے کے شواہد مل رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پینٹاگان نے بیان میں ’کتائب حزب اللہ‘ مزید پڑھیں

بلوچستان: مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر حملہ، 3 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے شہر مچھ، کولپور کمپلیکس پر خودکش بمباروں سمیت دہشت گردوں نے حملہ کیا، فائرنگ کے شدید تبادلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر دہشت گردوں مزید پڑھیں

شام: دمشق کے قریب اسرائیلی حملوں میں ایرانی حمایت یافتہ جنگجوؤں سمیت 7 افراد ہلاک

لندن (ڈیلی اردو/تسنیم/اے ایف پی/رائٹرز/وی او اے) برطانیہ میں قائم شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے نگران ادارے سیرین آبزرویٹری گروپ کے ڈائریکٹر، رامی عبدالرحمان نے کہا ہے کہ شام میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں ایران نواز جنگجوؤں سمیت سات لوگ ہلاک ہوئے۔” انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں سے مزید پڑھیں

افغان طالبان پڑوسی ممالک سے تعلقات استوار کرنے پر مجبور کیوں؟

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ایک بین الاقوامی کرائسز گروپ کی شائع کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں دوبارہ اقتدار میں آنے والی طالبان حکومت کے ساتھ اس ملک کے پڑوسی ممالک باہمی تعلقات زیادہ سے زیادہ استوار کرنے کے خواہاں ہیں۔ برسلز میں قائم اس کرائسز گروپ یا تھنک ٹینک مزید پڑھیں

بلوچستان: سبّی میں پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی ریلی میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 5 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع سبّی میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں ایک دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سبّی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عمران بلوچ نے دھماکے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ صحت کے ایک اہلکار مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ نے 19 پاکستانیوں کو صومالی قزاقوں سے بچا لیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی بحریہ نے بحیرہ عرب میں قزاقوں کے ذریعہ ایک جہاز پر قبضہ کرکے یرغمال بنائے گئے انیس پاکستانیوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔ پچھلے 36 گھنٹوں میں بھارتی جنگی جہاز آئی این ایس سومترا کی جانب سے یہ دوسرا ریسکیو آپریشن تھا۔ بھارتی بحریہ نے کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں