افغانستان: 3 خواتین صحافیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں گزشتہ روز تین خواتین صحافیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق یہ تینوں خواتین نجی ٹی وی کے لیے کام کرتی تھیں اور ان کی عمریں 18 سے 20 مزید پڑھیں

عراق میں اتحادی افواج کے ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی سربراہی میں اتحادی افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراقی فوج کے زیرِ استعمال ایک بیس کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جہاں غیر ملکی فوجی بھی موجود تھے۔ ترجمان کرنل وین مروٹو نے بتایا کہ بدھ کو عین الاسد ایئربیس پر 10 راکٹ فائر کیے مزید پڑھیں

کراچی سے سندھ ریولوشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی حساس ادارے کی مدد سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے موسمیات چورنگی یونیورسٹی روڈ کے قریب سے کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر کے دستی بم برآمد کرلیا۔ کالعدم علیحدگی پسند تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی کے دہشت گرد مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں نجی ٹی وی چینل انعکاس کی 3 خواتین صحافی ہلاک

جلال آباد (ڈیلی اردو) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مقامی ٹیلی ویژن کی تین خواتین صحافی ہلاک ہو گئیں۔ https://twitter.com/RisboLensky/status/1366782170409402369?s=19 افغان حکام کے مطابق انعکاس ٹی وی کی خواتین صحافیوں پر جلال آباد میں دو مقامات پر حملہ کیا گیا۔ هدف قرار دادن مزید پڑھیں

صحافیوں کی عالمی تنظیم آر ایس ایف نے سعودی ولی عہد کیخلاف کریمنل کیس دائر کردیا

برلن (ڈیلی اردو) صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف کرمنل کیس دائر کردیا۔ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نےجرمنی کی عدالت میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر انسانیت کے مزید پڑھیں

نائیجریا: مسلح اغوا کاروں نے 279 سکول طالبات کو رہا کر دیا

ابوجا (ڈیلی اردو/وی او اے) نائیجیریا کے سیکیورٹی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ جن مسلح افراد نے چند روز پہلے ملک کے شمالی حصے کے ایک اسکول سے سینکڑوں طالبات کو اغوا کیا تھا، انہوں نے طالبات کو رہا کر دیا ہے۔ ریاست زمفارہ کے پولیس کمشنر ابوتو یارو نے منگل کو اپنی ایک مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد امریکی اڈوں پر ایرانی حملے کی ویڈیو جاری

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد عراق میں امریکی اڈوں پر ایرانی میزائل حملےکی ویڈیو جاری کردی۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری ویڈیو میں 8 جنوری 2020 کو امریکی فوجی اڈے پر ڈرون کی مدد سے بنائی گئی ویڈیو میں 6 ایرانی میزائلوں کو عراق کی عین الاسد مزید پڑھیں

پاکستانی سرحد کے قریب زمران میں ایرانی فورسز پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک، 3 اغواء

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستانی سرحد کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔ جس سے 5 ایرانی فورسز کے اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق حملہ ایرانی بلوچستان میں دزاب کے مقام پر کیا گیا جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے زامران سے ملحقہ علاقہ ہے، حملے میں مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کا شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی اضلاع شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف کو سرحدی راہداریوں کھولنے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی و جنوبی وزیرستان کا مزید پڑھیں

امریکا اور اس کی اتحادی افواج یکم مئی تک افغانستان سے نکل جائیں، طالبان کا انتباہ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) طالبان نے امریکہ اور اس کی اتحادی افواج پر زور دیا ہے کہ ایک سال قبل طے پانے والے امن معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے یکم مئی تک افغانستان سے نکل جائیں۔ جنگجو گروپ نے خبردار کیا ہے کہ انخلا کے علاوہ کوئی بھی دوسری راہ اپنائی گئی تو ایسا مزید پڑھیں