افغانستان میں مقتول صحافی کے گھر پر طالبان کا حملہ، 3 افراد ہلاک، 4 زخمی، 3 اغوا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں گزشتہ ماہ قتل ہونے والے نوجوان صحافی کے گھر پر طالبان دہشت گردوں  نے حملہ کر کے 3 افراد کو ہلاک کردیا اور 3 کو اغوا کر کے لے گئے۔ حملے میں چار افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں ۔ Breaking – Bismillah Adil Aimaq, a journalist and civil society activist مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان طالبان کا گورنر مولا عبدالہادی ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے خزانہ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے افغان طالبان کے گورنر کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز نامعلوم مسلح افراد نے پشاور میں خزانہ روڈ کے قریب افغان صوبہ لغمان کے گورنر کمانڈر مولا عبدالہادی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے 24 گھنٹوں میں حوثیوں کے 7 حملے ناکام بنا دیئے

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عرب اتحاد نے یمن سے حوثی ملیشیا کے بارود سے لدے بمبار ڈرون طیاروں سے سعودی عرب پر حملوں کی سازشیں جاری ہیں۔ کل ہفتے کے روز حوثی باغیوں نے مملکت پر کئی ڈرون حملے کیے تاہم محکمہ دفاع نے دو گھنٹے میں حوثیوں کے 7 حملے ناکام بنا دیے۔ سعودی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے 4 سال بعد دہشت گردوں کی ریڈ بک تیار کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث دہشتگردوں کے معاملے پر کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 4 سال بعد ریڈ بک تیار کرلی۔ رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کا کہناہے کہ ریڈ بک کا نواں ایڈیشن جلد جاری کیا جائے گا۔کتاب میں دہشتگردوں سے متعلق معلومات کو یکجا کیا مزید پڑھیں

حیدر آباد: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروئی، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حیدر آباد میں مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد سے گرفتار کیے جانے والے تحریک طالبان کے مبینہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فائرنگ، جے یو آئی رہنما مفتی اکرام توحیدی بیٹے اور شاگرد سمیت ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت میں تھانہ بھارہ کہو کی حدود پرنس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام ف کے مقامی رہنما اور مسجد صدیق اکبر کے امام مفتی اکرام توحیدی بیٹے اور شاگرد سمیت ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی رات پرنس روڈ پر مارکیٹ میں جمعیت مزید پڑھیں

باجوڑ میں دھماکا، قبائلی رہنماء سمیت 2 افراد زخمی

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع ضلع باجوڑ کی تحصیل برنگ میں ریمورٹ کنڑول بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تھانہ برنگ ایس ایچ اور شیر بہادر کے مطابق ہفتہ کے روز تحصیل برنگ اصیل ترغاؤ میں ریمورٹ کنڑول بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریکِ طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک

سکھر (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران مبینہ طور پر کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ولایت زیب اور شاہ محمود کے نام سے کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سکھر کے علاقے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

پیرس (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو مزید چار ماہ کے لئے نگرانی کی گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تین روز تک جاری مزید پڑھیں

جرمنی میں انتہا پسند مسلم تنظیموں پر پابندی عائد

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن دارالحکومت برلن اور اس کے مضافاتی علاقے برانڈنبرگ میں پولیس نے جمعرات کو انتہا پسند مسلمانوں کی ایک انجمن کے خلاف ایک بڑی چھاپہ مار کارروائی کی اور اس گروپ پر فوری طور سے پابندی عائد کر دی گئی۔ اس شدت پسند گروہ کا نام ‘جماعة برلن‘ بتایا گیا مزید پڑھیں