روس کا باخموت پر قبضہ کرنے کا دعویٰ، یوکرین کی تردید

ماسکو + کیف (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) طویل لڑائی کے بعد روس نے اسٹریٹجک لحاظ سے اہم شہر باخموت پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ یوکرینی حکام کے مطابق وہاں اب بھی لڑائی جاری ہے۔ یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ روس نے وہاں ’سب کچھ تباہ‘ کر دیا مزید پڑھیں

جی سیون اجلاس: یوکرین کو ایف 16طیاروں کی فراہمی پر اتفاق

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین کو ایف16 لڑاکا طیارے فراہم کرنے اور یوکرین کے پائلٹوں کو انہیں اڑانے کی تربیت دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ???????????????? China and Russia are top problems at G7 summit. Listen now on Reuters World News podcast مزید پڑھیں

عرب لیگ کا اہم اجلاس، صدر زیلنسکی اور بشار الاسد بھی شریک

جدہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) اس اجلاس میں شامی صدر بشار الاسد کی بارہ سال بعد شرکت سب سے اہم نکتہ رہا۔ اس کے ساتھ ساتھ یوکرینی صدر زیلنسکی نے عرب ملکوں سے اپنے امن فارمولے کی حمایت کا مطالبہ بھی کیا۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ مزید پڑھیں

چین کا بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں جی 20 اجلاس میں شرکت سے انکار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) چین نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے متنازع علاقے میں آئندہ ہفتے منعقد ہونے والے جی 20 ٹوراِزم اجلاس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’چین متنازعہ علاقوں میں جی 20 کا مزید پڑھیں

ایران روس کو سب سے زیادہ ہتھیار فراہم کرنے والا ملک ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ نے کہا ہے کہ ایسی علامات ہیں کہ روس اور ایران اپنے فوجی تعاون کو بڑھا رہے ہیں۔محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے صحافیوں کو بتایا کہ ایران روس کا سب سے بڑا فوجی پشت پناہ ہے، اور ایران پہلے ہی روس کو یوکرین میں استعمال کے لیے مزید پڑھیں

یوکرین کا روسی فضائی حملوں کو پسپا کرنے کا دعویٰ

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) یوکرین کے فضائی دفاعی نظام نے رات کے دوران کییف پر ہونے والے روسی میزائل کے حملوں کو پسپا کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ادھر ایک تازہ پیش رفت میں یوکرینی فوج کی تربیت کے لیے امریکی ٹینک جرمنی پہنچ گئے۔ روس نے منگل کی اولین ساعتوں مزید پڑھیں

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے روسی شہریوں کی بھرتی کیلئے ٹیلی گرام چینل لانچ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیلی گرام چینل لانچ کیا ہے جس کا مقصد روسی شہریوں کو جاسوسی کےلیے بھرتی کرنا ہے۔ منگل کو ٹیلی گرام پر روسی زبان میں ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں ایک خاتون اور مرد اپنی بیوروکریسی کی ملازمت مزید پڑھیں

برطانیہ کا یوکرین کو میزائلز اور ڈرونز فراہم کرنے کا اعلان

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی اٹلی، جرمنی اور فرانس کے دورے کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔ دیگر یورپی اتحادیوں کی طرح برطانیہ نے بھی روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو مزید ہتھیار مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Ukrainian President Volodymyr Zelenskiy met with British Prime Minister مزید پڑھیں

چین: جاسوسی کے الزام میں امریکی شہری کو عمر قید کی سزا

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) چین کی عدالت نے 78 سالہ امریکی شہری جان شنگ وان لیونگ کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہری شہریت کے حامل 78 سالہ جان شنگ وان لیونگ ہانگ کانگ کے مستقل رہائشی ہیں اور امریکی پاسپورٹ بھی رکھتے مزید پڑھیں

اسرائیل اور فلسطینی اسلامی جہاد میں جنگ بندی، 33 فلسطینی اور ایک اسرائیلی ہلاک

غزہ + تل ابیب + واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) اسرائیلی فورسز اور فلسطینی عسکری تنظیم اسلامی جہاد کے درمیان غزہ میں ہونے والی حالیہ جھڑپوں کے بعد اتوار کو جنگ بندی کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ پانچ دن تک جاری رہنے والی ان جھڑپوں میں 33 فلسطینی اور ایک اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں