جرمنی میں روس کیلئے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) برلن حکومت نے جمعرات کو بتایا کہ دو روسی نژاد جرمن شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی اور تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جرمن وفاقی استغاثہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایک شخص کی شناخت ڈیٹر ایس اور دوسرے مزید پڑھیں

یوکرین جنگ میں 50 ہزار سے زائد روسی فوجی ہلاک

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے ساتھ ہونی والی جنگ میں روسی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ بی بی سی اس بات کی تصدیق کر سکتا ہے کہ اس جنگ کے آخری 12 مہینوں (گذشتہ ایک سال) میں روسی فوجیوں کی ہلاکت کی تعداد اس جنگ کے مزید پڑھیں

جنگجوؤں کی ہلاکت کے جواب میں اسرائیل کے اڈے کو نشانہ بنایا، حزب اللہ

بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) لبنان کے حزب اللہ گروپ نے کہا ہے کہ اس نے بدھ کے روز اسرائیلی فوج کے ایک اڈے پر حملہ کیا، اسرائیلی طبی ماہرین کے مطابق اس حملے میں ایک شمالی دیہات کے 14 لوگ زخمی ہوئے، جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیل اور ایران مزید پڑھیں

’بہت چھوٹے حملے کا جواب بھی سخت اور بڑا‘ ہو گا، ایران

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز/ارنا) برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق اسرائیل ایران کے حملے کے جواب میں کارروائی کرنے کا فیصلہ کر رہا ہے۔ دوسری جانب ایران نے خبردار کیا ہے کہ اس کی سرزمین پر ’بہت ہی چھوٹے حملے‘ کا بھی ’بڑے پیمانے پر اور سخت‘ جواب دیا جائے گا۔ اسرائیل نے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دباؤ مسترد کردیا

دوحہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/الجزیرہ ٹی وی) بظاہر ایران کے خلاف جوابی کارروائی سے باز رہنے کے لیے تمام عالمی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے بہترین مفاد میں اپنی مرضی کے وقت اور اپنی پسند کی جگہ پر کارروائی کرے گا۔ قطری مزید پڑھیں

سعودی عرب کے وزیر دفاع اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/رائٹرز) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع میجر جنرل انجینیئر طلال عبداللہ العتیبی دفاع سے متعلق باہمی منصوبوں کو حتمی شکل دینے کے لیے دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیراور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ: پاسداران انقلاب اور میزائل ڈرون پروگرام سمیت ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے/رائٹرز) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی سرزمین پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں کے کسی مربوط جواب کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ساتھ ہی اس نے اسرائیل پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

اسرائیلی کی جوابی حملے سے ایرانی پریشان: جوہری ایجنسی کے حکام نے ایرانی تنصیبات کا معائنہ روک دیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے/اے پی) اسرائیل کے ایران پر جوابی حملے کی دھمکیوں کے بعد ایران کے شہری شدید پریشان ہیں جب کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ کے مطابق آئی اے ای اے حکام نے ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ عارضی طور پر روک دیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایران اور اسرائیل کے درمیان برسوں پرانی ’خونیں دشمنی‘ کی وجہ کیا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ ایران نے سنیچر کی شب اسرائیل کے خلاف ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے جنگی امور سے متعلق اپنی کابینہ کو طلب کیا اور بتایا کہ ملک کے ’دفاعی نظام‘ کو حملے سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

اسرائیل کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کو ممکنہ طور پر نشانہ بنانے کے بارے میں فکر مند ہیں، سربراہ آئی اے ای اے

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوام متحدہ کی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ نے کہا کہ وہ اسرائیل کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کو ممکنہ طور پر نشانہ بنانے کے بارے میں فکر مند ہیں اور آئی اے ای اے منگل سے ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ مزید پڑھیں