غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائیاں

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے جمعرات کو کہا کہ وہ غزہ کی پٹی کے وسطی اور جنوبی حصوں میں زمینی کارروائیاں اور فضائی حملے کر رہی ہے۔ اسرائیل کی ڈیفنس فورسز کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کے دوران خان یونس میں چھاپے مار کر راکٹ لانچروں کے ذخیرے کو تباہ مزید پڑھیں

شامی خانہ جنگی چودھویں سال میں داخل، تشدد میں اضافہ

دمشق (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) مارچ 2011ء میں شروع ہونے والے تنازعے میں نصف ملین افراد ہلاک جبکہ ایک ملین سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے متاثرین کی مدد کے لیے بارہا اپیلوں کے باوجود امدادی رقم کے حصول میں شدید مشکلات درپیشں ہیں۔ شام میں برسوں سے جاری مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: یورپی یونین کا مزید عسکری امداد فراہم کرنے پر اتفاق

برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) یورپی یونین کے رکن ممالک نے مشترکہ طور پر یوکرین کو پانچ بلین یورو کی اضافی فوجی امداد فراہم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ کییف کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ’یورپی اتحاد کا ایک طاقتور مظاہرہ‘ ہے۔ یورپی یونین کے رکن ممالک نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

اسرائیل کا رفح میں آپریشن سے قبل پناہ گزینوں کو غزہ کے وسط میں منتقل کرنے کا منصوبہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ رفح میں کارروائی کرنے سے قبل وہاں مقیم پناہ گزینوں کو غزہ کے وسط میں ‘انسانی امداد کے جزیروں’ میں منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اسرائیل کی فوج کے ترجمان رئیر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے بدھ کو میڈیا بریفنگ کے مزید پڑھیں

روسی جنگی جہازوں کیلئے’ڈراؤنا خواب‘ ثابت ہونیوالے یوکرین کے سمندری ڈرون جنگ کا پانسہ کیسے پلٹ رہے ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) وہ ایک تاریک رات تھی جب حملے کا آغاز ہوا۔ یوکرین کے سمندری ڈرون تیزی سے روسی جنگی بحری جہاز کے قریب آ رہے تھے۔ حملے سے کچھ ہی لمحے قبل روس کے گشت کرنے والے جہاز ’سرگئی کاتوف‘ کے عملے کے اراکین نے اُن کو قریب آتے دیکھ لیا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی ہلاک، درجنوں زخمی

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) منگل کے روز فلسطینی اتھارٹی کےصحت کے عہدہ داروں نے اطلاع دی ہے کہ غزہ شہر کے کویت اسکوائر میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک ہجوم پر فائرنگ کر دی جو امدادی ٹرکوں کا انتظار کر رہا تھا، جس سے 9 فلسطینی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ اسرائیل نے فوری مزید پڑھیں

روس کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں، صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر روس کی آزادی اور ریاست کو خطرہ ہوا، تو وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ صدر پوٹن کا بدھ کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں کہنا ہے کہ وہ امید رکھتے مزید پڑھیں

لبنان: اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے 2 جنگجو ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو/الجزیرہ ٹی وی) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مشرقی اور جنوبی لبنان کے علاقوں میں اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے 2 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں سرگرم گروپ حزب اللہ نے ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کو (12 مزید پڑھیں

چین، پاکستان اور بھارت میں تصادم کا خطرہ، امریکی انٹیلی جینس

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی انٹیلی جینس رپورٹ بھارت کی جانب سے طویل مسافت تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی۔5 کے لانچ کیے جانے کے ایک روز بعد جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2020 کے بعد بھارت اور چین کے درمیان کوئی بڑا کراس بارڈر ٹکراؤ نہیں ہوا۔ امریکی انٹیلی مزید پڑھیں

آپریشن جبرالٹر: جنرل محمد موسیٰ کا فوجی کیریئر اور عسکری مہمات کے وہ منصوبے جن کا کوئی مالک نہیں

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) جنرل موسیٰ جوان سے جرنیل کے عہدے تک ترقی کرنے والے پاکستان کے پہلے آرمی چیف تھے اور اس تحریر میں ان کے فوجی کریئر اور عسکری مہمات پر نظر ڈالی گئی ہے۔ یہ سنہ 1958 کی بات ہے۔ ماہ اکتوبر کے آخری دنوں کے آتے آتے پاکستان میں بھی مزید پڑھیں