کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے؟

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) گزشتہ کچھ عرصے کے دوران یورپی پارلیمان اور یورپی یونین کے رکن ممالک میں غیر ملکی اثر و رسوخ کے متعدد اسکینڈلز سامنے آئے ہیں، جن میں اکثر کیسز روس اور چین کے لیے مبینہ جاسوسی کے تھے۔ اب یورپ میں متعلقہ حکام جون میں ہونے والے یورپی پارلیمان کے مزید پڑھیں

امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) امریکہ نے یوکرین کو فوجی امداد کے ایک پیکج کے طورپر مارچ میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل بھیجے تھے۔ امریکی حکام کے مطابق کییف ان ہتھیاروں کو دو مرتبہ استعمال بھی کرچکا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان نے نامہ مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کی طرف سے اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) پاکستانی نژاد نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا بیان ان کے ہیلری کلنٹن کے ساتھ ایک براڈوے میوزیکل کی مشترکہ پروڈکشن پر تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔ پاکستانی نژاد نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے آج بروز جمعرات ایک بیان میں اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ کا اسرائیلی قصبے پر راکٹوں سے حملہ

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے بدھ کے روز اسرائیل کے ایک سرحدی شہر پر درجنوں راکٹ فائر کیے۔ اور لبنان کے ذرائع نے اطلاع دی کہ حالیہ دنوں میں تشدد میں اضافے کے بعد، اسرائیل نے سرحد کے بالکل قریب ایک لبنانی مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب ایران کیلئے ‘مخاصمانہ سائبرسرگرمیوں‘ کے مرتکب چار افراد کے خلاف امریکی پابندیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) امریکہ نے منگل کو ایران کے خلاف اپنی پابندیوں میں اضافہ کرتے ہوئے چار افراد اور دو ایسی کمپنیوں کو نامزد کیا ہے جو اس کے مطابق ایرانی فوج کے لیے کام کر رہے تھے اور “مخاصمانہ سائبر سرگرمیوں میں ملوث”تھے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

’پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر ممکنہ پابندیاں لگ سکتی ہیں‘ امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل سے جب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد اور تہران کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کی یادداشتوں کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، ”ہماری عمومی پالیسی یہ ہے کہ ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ وہ غزہ سٹی کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا اور خان یونس میں غزہ پٹی کے دوسرے سب سے بڑے ہسپتال النصر میڈیکل کمپلیکس کی تباہی سے ”صدمہ زدہ‘‘ ہے۔ پیر کے روز اس فلسطینی مزید پڑھیں

غزہ: النصر ہسپتال کے ملبے میں اجتماعی قبروں سے اب تک 283 لاشیں برآمد

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) فلسطینی حکام کے مطابق خان یونس میں جنوبی غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال النصر کے کھنڈرات میں موجود اجتماعی قبروں سے 73 مزید لاشیں ملی تھیں، جس کے بعد ہفتے بھر کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 283 ہوگئی ہے۔ مزید کئی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں اسرائیلی فوجی مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں مبینہ زیادتیاں: اسرائیلی فوجی یونٹ ’نٹزیک یہودا‘ پر امریکی پابندیوں کا امکان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) بظاہر ایسا دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی بنا پر ایک الٹرا آرتھوڈوکس اسرائیلی فوجی یونٹ پر پابندی لگانے والا ہے۔ جس پر اسرئیلی وزیر اعظم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی غیرمعقول قرار دیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جینس چیف مستعفی، حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی کا اعتراف

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/رائٹرز) اسرائیل کی فوج نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ملٹری انٹیلی جینس کے سربراہ میجر جنرل اہارون ہالیفا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میجر جنرل اہارون ہالیفا نے گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں میں انٹیلی جینس کی ناکامی کو مزید پڑھیں