یمن: سعودی اور اتحادی طیاروں کی صنعا میں بمباری

صنعا + ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے قیادت میں قائم عرب اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں کے کئی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق اتحادی طیاروں نے ہفتے کو علی الصباح صنعا میں حوثی ملیشیا کے میزائل دفاعی نظام اور مزید پڑھیں

غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی پر جمعہ کی علی الصباح متعدد مقامات پر فضائی حملے کیے جن میں متعدد املاک کو نقصان پہنچا ہے تاہم ان حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں‌نے جمعہ کو جنوب مشرقی مزید پڑھیں

سعودی اتحادی افواج کا 5 حوثی ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی محکمہ دفاع نے حوثی باغیوں کی جانب سے سرحدی علاقوں خمیس اور ابھا کی طرف داخل ہونے والے پانچ ڈرون طیارے مار گرائے۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں سرگرم عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ سعودی ایئر ڈیفنس مزید پڑھیں

امریکا نے خلیج عُمان میں‌ ہونے والے حملوں‌ کا ذمہ دار ایران کو قرار دے دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ خلیج عُمان میں آئل ٹینکروں پر حملے میں ایران ملوث ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکا کی جانب سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ خلیج عمان میں دو آئل ٹینکروں پر حملے میں ایران مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں داعش کا خودکش حملہ، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 16 شہری شہید

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں 16 افراد شہید اور 12 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان نے کہا کہ ‘پیدل چل کر آنے والے خودکش حملہ آور نے مقامی پولیس چیک پوائنٹ کے قریب مزید پڑھیں

سعودی عرب کی سلامتی کو نقصان پہنچانے والوں کو معاف نہیں کیا جائیگا: شہزادہ خالد بن سلمان

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ابھا شہر میں قائم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حوثیوں کا حملہ ایران کی طرف سے جارحیت میں اضافے کا ثبوت ہے۔ ایرانی حمایت یافتہ یمن کی حوثی ملیشیا اخلاق و قانون کے دائروں سے ماورا ہوکر اپنے مزید پڑھیں

افغان خفیہ ایجنسی اور سیکیورٹی فورسز کا خوست میں آپریشن، حقانی نیٹ ورک کے 12 کمانڈر ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز او خفیہ ادارے کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران مسلح جنگجوؤں سے تصادم کے نتیجے میں حقانی نیٹ ورک کے 12 کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے خوست میں افغان خفیہ ایجنسی اور افغان سیکیورٹی فورس کے مشترکہ سرچ آپریشن کیا مزید پڑھیں

ایران جنگ کے عراق پر بھیانک اثرات مرتب ہوں گے: جرمن وزیر خارجہ

بغداد ( نیوز ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ نے ایران کے معاملے پر عراق سے اپنی مصالحتی کوششوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ  کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی کیلئے خلیجی ممالک کے چار روزہ دورے پر ہفتہ کو بغداد پہنچے۔ جرمن وزیر خارجہ مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں 141 یزیدی افراد کی اجتماعی قبر دریافت، داعش نے قتل کیا، حکام

بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی حکام نے واضح کیا ہے کہ اجتماعی قبر سے برآمد ہونے والی سینکڑوں لاشوں کے ڈی این اے کے نمونے لے کر ان کا متعلقہ خاندانوں سے جمع کیے گئے ڈیٹا بینک کے ساتھ موازنہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے دارلحکومت بغداد میں فارنزک کے ذریعے 141 لاشوں مزید پڑھیں

سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 108 ہو گئی

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں دریائے نیل سے 45 لاشیں نکالی گئیں جس کے بعد فوج اور سیکیورٹی فورسز کے مظاہرین پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 108 ہوگئی ہے۔ 500 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج کی فائرنگ اور شیلنگ مزید پڑھیں