8

داعش کا مکمل صفایا ایک ہفتے میں ہوگا: امریکی صدر کا دعویٰ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ داعش کے مکمل صفایا کا اعلان ایک ہفتے میں ممکن ہوسکتا ہے

امریکی صدر نے کہا ہے کہ ان کی زمین چھن چکی ہے اور داعش کی خلافت کو ختم کر دیا گیا ہے تاہم اس اس گروہ کے کچھ چھوٹے دھڑے اب بھی ہیں جو بہت خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا ہے کہ شام اور عراق میں داعش کے زیر اثر علاقہ زیادہ سے زیادہ اگلے ایک ہفتے میں مکمل طور پر آزاد کرایا جا سکتا ہے۔

Share on Social

اپنا تبصرہ بھیجیں