302

فیاض چوہان بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے

لاہور (اے ڈی شہزاد) فیاض الحسن چوہان بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے، وزیراعظم سےصوبائی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکنیت مانگ لی۔

وزیراطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کو مجبوری میں چیئرمین پی اے سی بنایا، نواز شریف کے دل کا ہر علاج کرائیں کو تیار ہیں لیکن ان کے دل کی ہر خواہش پوری نہیں سکتے۔

کچھ اسی طرح کا مطالبہ وزیر ریلوے شیخ رشید بھی شہبازشریف کو قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کے بعد کر چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں