اسرائیل کا شام کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو/اے پی پی) اسرائیلی فضائی حملے میں شام کے بین الاقوامی ہوائی اڈے حلب کا رن وے تباہ ہونے کے باعث ہوائی اڈے پر آپریشنل سروسز معطل ہوگئی ہیں۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے فوجی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی اسرائیلی فضائی حملے میں اسکا رن وے تباہ ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں