آزاد کشمیر: بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پکڑنے والوں میں چیک تقسیم

مظفر آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم ازاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بھارتی پائلٹ کو پکڑنے والوں کو دس دس ہزار روپے انعام میں دیئے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایل او سی پر رہنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ نریندر مودی کی تمام کوششیں ناکام ہوئیں۔ وزیراعظم نے کا ایک لاکھ مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدہ: سرینگر مظفر آباد بس سروس معطل

مظفر آباد (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی، پانڈو اور کھلانہ سیکٹروں کی سول آبادیوں پر بھارتی فائرنگ کے بعد کشیدہ صورتحال سرینگر مظفرآباد بس سروس معطل کر دی گئی سرحدی علاقوں کے تعلیمی ادارے بند اور امتحانات موخر کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز بھارتی فوج کی جانب سے لائن مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی چکوٹھی سیکٹر پر شدید فائرنگ ، 2 شہری شہید 4 زخمی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے چکوٹھی سیکٹر پر فائرنگ کی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر آئے روز بلا اشتعال فائرنگ کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید، 4 زخمی

مظفر آباد (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے مختلف سیکٹرز میں دو شہری شہید اور چار زخمی ہوگئے جب کہ فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا ہے۔ بھارتی فوج نے اتوار کی سہ پہر 2 بجے کے قریب چکوٹھی، پانڈو اور کھلانہ سیکٹرز کی سول آبادی پر بلااشتعال مزید پڑھیں