افغانستان میں امریکا کا مشن 31 اگست کو ختم ہو جائے گا، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کا فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ اعلان جمعرات کی سہ پہر وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس سے قبل صدر بائیڈن اور نائب صدر کاملا مزید پڑھیں

85 فیصد افغانستان ہمارے کنٹرول میں ہے، طالبان کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کا 85 فی صد علاقہ ان کے کنٹرول میں ہے اور انہوں نے امریکہ سے افغان انتظامیہ پر حملے نہ کرنے کا کوئی وعدہ نہیں کیا تھا۔ روس کے دورے کے موقعے پر طالبان مذاکرات کار شہاب الدین دلاور نے دیگر طالبان مزید پڑھیں

کراچی: مفتی تقی عثمانی پر ’قاتلانہ حملے‘ کا معاملہ کیا ہے

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی کی دینی درسگاہ دارالعلوم کورنگی میں جمعرات کی صبح 34 برس کے ایک مشبہ شخص کی جیب سے چاقو برآمد ہونے کے بعد مقامی انتظامیہ نے اسے حراست میں لے لیا تھا۔ اس کے بعد پاکستان کے ٹی وی چینلز پر دن بھر مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں انتہائی مطلوب شدت پسند کمانڈر حبیب الرحمن کی ساتھیوں سمیت ’کھلی کچہری‘ کی ویڈیو

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) گلگت بلتستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب شدت پسند کمانڈر حبیب الرحمن اپنے ساتھیوں سمیت ایک بار پھر منظر عام پر آگئے ہیں۔ کمانڈر حبیب الرحمن اور ان کے ساتھیوں پر نانگا پربت میں دس غیر ملکیوں کو قتل کرنے کے علاوہ دیگر شدت پسند مزید پڑھیں

عراق اور شام میں امریکی اور اتحادی فورسز پر راکٹ حملے

بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) ‘اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف جنگ میں مصروف امریکی فوجیوں اور اس کے اتحادی فورسز کو بدھ کے روز عراق اور شام میں راکٹ اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ انٹلیجنس گروپ سائٹ کے مطابق یہ حملے ایران نواز عسکریت پسندوں نے کیے تھے۔ عراق کے مغربی صوبے انبار میں مزید پڑھیں

صحافی عزیز میمن قتل کیس میں نئی ‘جے آئی ٹی’ بنانے کی سفارش

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن نے گزشتہ برس صوبۂ سندھ میں قتل ہونے والے صحافی عزیز میمن کے کیس میں نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی سفارش کر دی ہے۔ خیال رہے کہ سندھ کے علاقے محراب پور سے تعلق رکھنے والے عزیز مزید پڑھیں

افغان فورسز اور طالبان کے درمیان صوبہ بادغیس اور بدخشاں میں شدید لڑائی جاری

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جہاں جنگجو فوجی اڈوں، سرحدی چوکیوں اور شہروں پر قبضے کر رہے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان صوبہ بادغیس اور بدخشاں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ طالبان نے بدھ کو مزید پڑھیں

طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا، صدر اشرف غنی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صدر اشرف غنی افغانستان میں خونریزی اور تباہی کا الزام طالبان پر ڈال دیا۔ کابل میں افغان صدر نے کابینہ اجلاس سے خطاب کیا اور الزام عائد کیا کہ افغانستان میں خونریزی اورتباہی کے ذمہ دار طالبان ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا، مزید پڑھیں

امریکی افواج کے افغانستان سے انخلاء کے درمیان ایران میں امن مذاکرات

کابل + تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/ڈوئچے ویلے/اے پی) افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے آغاز کے بعد سے طالبان عسکریت پسندوں نے ایک بڑے شہر پر قبضہ کرنے کی پہلی کوشش کے تحت قلعہ نو پر زبردست حملہ کیا ہے۔ اس دوران ایران نے اچانک امن مذاکرات کی میزبانی کی ہے۔ افغان حکام مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ کے دہشت گردوں کو قومی شناختی کارڈ جاری ہونے کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) خفیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے انکشاف کیا ہے کہ نادرا کے ڈیٹا بیس میں افغان ایجنسی این ڈی ایس نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو شناختی کارڈز دلوائے۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعرات کو ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون وَن عامر فاروقی نے پریس مزید پڑھیں