چین نے اپنے شہری افغانستان سے نکال لیے

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا میں تیزی آنے کیساتھ ہی وہاں موجود 210 چینی شہریوں کو اپنے ملک واپس بلا لیا ہے۔ دو جولائی کو ژیامن ایئرلائنز کا جہاز افغانستان میں پھنسے چینی شہریوں کو لے کر کابل سے چین کے شہر ووہان پہنچا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے مزید پڑھیں

افغان طالبان سے کہا گیا ہے کہ حکومت کا حصہ بن جائیں، ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغان سرحد پر 90 فیصد سے زائد حصے پر باڑ لگ چکی ہے۔ بارڈر سے متعلق ایک لائحہ عمل طے کرچکے ہیں۔ افغانستان میں خانہ جنگی کے امکان کے پیش نظر مزید پڑھیں

افغانستان میں جھڑپوں کے دوران 191 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے 2 جنوبی صوبوں میں لڑائیوں اور جھڑپوں کے دوران کم از کم 109 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 102 زخمی ہو گئے ہیں۔ https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1413729397333504001?s=19 افغان فوج کی 205 ویں اتال کور نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ افغان قومی دفاعی و سلامتی فورسز(اے این ڈی ایس ایف) مزید پڑھیں

افغان طالبان کے حاوی ہونے پر ‘تحریک طالبان پاکستان’ کو تقویت مل سکتی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے افغانستان میں طالبان کی سوچ حاوی ہونے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو تقویت مل سکتی ہے۔ سینیٹر شیری رحمٰن کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بات کرتے ہوئے شیری رحمٰن مزید پڑھیں

طالبان نے افغان پائلٹوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان نے فضائیہ کے پائلٹوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی جبکہ طالبان نے ایرانی سرحد کے قریب شہر اسلام قلعہ پر قبضہ کر لیا ہے، افغان فوجی پسپائی اختیار کرتے ہوئے ایران میں پناہ کے لیے داخل ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغان مزید پڑھیں

سویڈن میں جہاز گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 9 افراد ہلاک

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو) سویڈن کے شہر اوریبرو میں ایک چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار (ڈی ایچ سی 2 بیور) طیارے کو ایک مقامی اسکائی ڈائیونگ کلب کی جانب سے کرائے پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: مردان میں خواجہ سرا قتل

مردان (ڈیلی اردو/ٹی ٹی این) خیبرپختونخوا میں ایک اور خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔ مردان کے علاقے سری بہلول میں مجرا پارٹی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں کالجی نامی خواجہ سرا لگ کر زخمی ہوگیا۔ پولیس تھانہ ساڑو شاہ کے عملے کے مطابق سریر احمد ولد وزیر سید محلہ سیدان گجرات نے رپورٹ مزید پڑھیں

افغانستان کے ایران کیساتھ اہم تجارتی راستے ’قلعہ اسلام‘ پر طالبان کا قبضہ

کابل + تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے حکام کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے ایران کی سرحد سے متصل ایک اہم سرحدی راستے ’اسلام قلعہ‘ پر قبضہ کر لیا ہے۔ اس سرحدی علاقے سے موصول ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان جنگجو سرحد پر واقع کسٹم کے دفتر کی مزید پڑھیں

حافظ سعید پر حملے میں ہمارا ہاتھ نہیں، بھارت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) نئی دہلی کا کہنا ہے کہ لاہور حملے میں بھارت کا کوئی ہاتھ نہیں ہے جبکہ پاکستان نے بھارتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے اس واقعے میں بھارت کی مدد اور مالی اعانت کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ بھارت نے پاکستان کے اندر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں فوج کیطرف سے نئے گریٹ گیم کی تیاری ہو رہی ہے، سابق ٹی ٹی پی ترجمان احسان اللہ احسان

پشاور (ڈیلی اردو) دو دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک مقامی صحافی ایک شخص کا انٹرویوو کر رہا ہے جو اپنا نام کمانڈر حبیب الرحمان بتا رہا ہے جبکہ اس کے گرد دیگر مسلح لوگ بھی کھڑے دکھائی دے رہے ہیں ـ ویڈیو میں صحافی ابتداء میں تمہید کے مزید پڑھیں