ایم کیو ایم لندن کے انیس ایڈوکیٹ اور واسع جلیل کے گرد سی ٹی ڈی کا گھیرا تنگ

کراچی (ڈیلی اردو) ایم کیو ایم لندن کا بھارتی خفیہ ایجنسی را سے گٹھ جوڑ سامنے آگیا۔ سی ٹی ڈی نے انیس ایڈووکیٹ اورواسع جلیل کے گرد گھیرا تنگ کردیا، انیس ایڈووکیٹ کا شناختی کارڈ بلاک کرکے ان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی جبکہ واسع جلیل کووطن واپس لانے کے لیے انٹرپول مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی سندھ کی بڑی کارروائی، بھارتی خفیہ ‘را’ سے تربیت یافتہ دو دہشت گرد گرفتار

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سنھ (سی ٹی ڈی) نے بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے دو مبینہ تربیت یافتہ دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے ساتھیوں سمیت بھارت سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف کیا ہے، ان کا مقصد سندھ کے بارڈر پر مزید پڑھیں

اسلام آباد: ایف آئی اے کے تشدد سے زیر حراست ملزم ہلاک، 4 اہلکار معطل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد کے انسانی اسمگلنگ سیل میں زیر حراست ملزم پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو کا رہائشی عامر حفیظ انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کے زیر تفتیش تھا۔ ملزم کو سب انسپکٹر کاشف علوی نے گرفتار کیا تھا۔ حکام نے مزید پڑھیں

کوئٹہ: شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش کا دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فرقہ وارانہ اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش پاکستان کا دہشت گرد مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب گوہر آباد میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے نتیجے میں کالعدم مزید پڑھیں

لاہور: توہین رسالت کے ملزمان کی وکالت کرنے والے وکیل کو انتہا پسندوں سے جان کا خطرہ

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں توہین مذہب کے کئی ملزمان کی کامیابی سے وکالت کرنے والے وکیل سیف الملوک کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو انتہا پسندوں کی جانب سے خطرہ ہے۔ سیف الملوک نے حال ہی میں توہین رسالت کے الزام میں موت کی سزا پانے والے ایک مسیحی جوڑے مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما شریف زمان بنگش ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما اور تحریک انصاف کے نائب صدر کو ہلاک کردیا۔ قبائلی رہنما کی ہلاکت کا واقعہ منگل کی صبح ضلع کرم میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے غلام جان پل کے قریب قبائلی مزید پڑھیں

افغانستان: سرکاری فورسز کا صوبہ تخار کے 2 اضلاع پر دوبارہ قبضہ

کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان کی سرکاری افواج نے رات گئے کی جانیوالی جوابی کارروائی کے دوران شمالی صوبہ تخار کے 2 اضلاع پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔ شمالی علاقے میں فوج کے ترجمان عبدالہادی نذری نے پیر کے روز شِنہوا کو بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے پیر کے اوائل میں خواجہ غار اور بنگی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا لیبیا میں پناہ گزین یمنی بچے کی گمشدگی پر اظہار تشویش

طرابلس (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) اور اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال (یونیسف) نے لیبیا میں پناہ گزین یمنی بچے کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین، یو این مزید پڑھیں

سری لنکا نے ملک گیر سفری پابندی عارضی طور پر اٹھا لی

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا نے عوام کو ضروری کاموں کی اجازت دیتے ہوئے ملک بھر میں مئی سے عائد کردہ سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیا ہے۔ آرمی کمانڈر اور کوویڈ-19 وبا کی روک تھام کے قومی آپریشنز مرکز کے سربراہ جنرل شیوندرا سلوا نے شِنہوا کو بتایا کہ عوام کو ضروری مزید پڑھیں

ایران میں قاتلوں کی حکومت قائم ہو گئی ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/روئٹرز) اسرائیلی حکومت نے سخت گیر سمجھے جانے والے ابراہیم رئیسی کے ایران کا صدر منتخب ہونے کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے عالمی طاقتوں کومتنبہ کیا ہے کہ وہ تہران کے ساتھ کوئی جوہری معاہدہ نہ کریں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ نے ابراہیم رئیسی کے ایرانی صدر کے طور مزید پڑھیں