اویغور مسلمانوں سے متعلق سوال پر عمران خان کا جواب دیکھنا دردناک تھا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ایک حالیہ انٹرویو کے اشتہاری پرومو میں ان کی جانب سے ’ایبسلوٹلی ناٹ (بالکل نہیں)‘ کے الفاظ مکمل انٹرویو آنے سے پہلے ہی زیر بحث تھے مگر اب یہ انٹرویو اتوار کو نشر کیا جا چکا ہے جس میں ان کے مزید بیانات سامنے مزید پڑھیں

ایران نے جوہری پاور پلانٹ ہنگامی طور پر بند کر دیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے بوشہر میں واقع اپنے واحد جوہری پاور پلانٹ کو ہنگامی طورپربند کردیا ہے۔ ایران کی سرکاری الیکٹرک انرجی کمپنی کے ایک عہدہ دار غلام علی رخشانی مہر نے ایک ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ’’بوشہر پاور پلانٹ کو ہفتے کے روز عارضی طور پر بند کیا گیا تھا مزید پڑھیں

افغانستان میں مغوی امریکی انجینئر کی بازیابی کیلئے پاکستان سے مدد طلب

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں مبینہ طور پر طالبان کی قید میں موجود امریکی انجینئر مارک فریکس کی بازیابی کے لیے تعاون کرے گا۔ پاکستان کی سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی سفارت خانے کی ترجمان ملیحہ شاہد مزید پڑھیں

نومنتخب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے امریکی ہم منصب سے ملاقات، میزائل پروگرام اور خطے کے عسکری گروپوں کی حمایت ترک کرنے کے معاملے پر مذاکرات سے انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی نے پہلی پریس کانفرنس میں صدر بائیڈن کو جوہری مزید پڑھیں

پاکستان کا جوہری پروگرام صرف دفاع کیلئے ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو انخلا سے قبل افغان مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہوگا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پار انسداد دہشت گردی مشن کے لیے پاکستان سی آئی مزید پڑھیں

کراچی: اغوا برائے تاوان میں ملوث سی ٹی ڈی کے افسر سمیت دو اہلکار گرفتار‎

کراچی (ڈیلی اردو) پولیس حکام نے اپنے کرپٹ افسران و اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ شہری سے جان بخشی کی بنیاد پر تاوان وصولی کا دوسرا واقعہ سامنے آگیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں تعینات سب انسپکٹر عبدالرحمان اور ایس آئی یو کے اہلکار امجد نے لیاری چیل چوک سے شہری مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں معصوم بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا امام مسجد گرفتار

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں معصوم بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈونگا گلی نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے امام مسجد کو گرفتار مزید پڑھیں

سری لنکا: کورونا ایس او پیز کے بہانے مسلمانوں پر فوج کے تشدد پر تحقیقات شروع

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کرانے کی ذمہ دار فوج نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں کی تذلیل کی جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں لاک ڈاؤن کے دوران کورونا ایس مزید پڑھیں

افغانستان: صدر اشرف غنی نے وزرائے دفاع، داخلہ اور آرمی چیف کو تبدیل کر دیا

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک کے وزیرِ دفاع، داخلہ اور آرمی چیف کو تبدیل کردیا ہے۔ یہ تبدیلی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی میں شدت آ رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی ایک رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چھ لاکھ تک پہنچ گئی

براسیلیا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جنوبی امریکی ملک برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد نصف ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس حوالے سے برازیل دنیا بھر میں صرف امریکا سے پیچھے ہیں، جہاں کووڈ انیس کی وبا اب تک چھ لاکھ انسانوں کی جان لے چکی ہے۔ برازیلیہ میں حکام کے مطابق مزید پڑھیں