ڈیرہ غازی خان: باڈر ملٹری پولیس نے لاڈی گینگ کا اہم رکن گرفتار کر لیا

ڈی جی خان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں باڈر ملٹری پولیس (بی ایم پی) نے لادی گینگ کا اہم رکن گرفتار کر لیا۔ ڈیرہ غازی خان میں جاری لادی گینگ آپریشن میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، لادی گینگ کے رکن کو بارڈر ملٹری پولیس نے گرفتار کر لیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں گدھوں کی تعداد 56 لاکھ ہوگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقتصادی جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد 55 لاکھ سے بڑھ کر 56 لاکھ ہوگئی ہے، بھیڑوں کی تعدادمیں 4لاکھ کا اضافہ مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کی کاروباری برادری کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک کی معاشی بہتری کے لیے کاروباری برادری کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کاروباری برادری کو یہ یقین دہانی آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بھارت میں قتل ہونے والے 11 پاکستانی ہندوؤں کا کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے بہیمانہ قتل سے متعلق کیس حکومت کی یقین دہانی پر نمٹا دیا۔وفاقی حکومت نے وزارت خارجہ کے ذریعے معاملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ نے کیس مزید پڑھیں

کوئٹہ: نامعلوم افراد نے چھری کے وار کر کے سینئر وکیل کو قتل کر دیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے میں جمعرات کی شب نامعلوم افراد نے معروف وکیل ملک عظمت اللہ کے دفتر میں داخل ہو کر اُن پر چھری کے وار کئے اور فرار ہو گئے۔ وکیل ملک عظمت اللہ کاسی کو ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم راستے میں ہی مزید پڑھیں

افغانستان: بغلان ملٹری بیس کے قریب خودکش کار بم دھماکا، 10 اہلکار ہلاک، 15 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے بغلان میں ملٹری بیس کے قریب خودکش کاربم دھماکے کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے بغلان میں ملٹری بیس کے قریب کاربم دھماکے کے نتیجے میں 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد طالبان کی مزید پڑھیں

پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مقصد اور کاوش ہے، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مقصد اور کاوش ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاوَنڈیشن گلوبل ڈویلپمنٹ پروگرام کے صدر کرسٹوفر ایلیس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی سیکیورٹی اہلکار ہلاک، ایک زخمی

مقبوضہ بیت القدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔ جس کے بعد فلسطینی سکیورٹی فورسز اور صہیونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں اور فائرنگ کے تبادلے میں فلسطینی سکیورٹی کے تین اہلکار ہلاک ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فائرنگ کی زد مزید پڑھیں

امریکی نیوی اور پاک بحریہ کی مشترکہ مشقیں

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان نیوی اور امریکی بحریہ نے خطے میں محفوظ سمندری ماحول کو یقینی بنانے کے لئے بحری مشقوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس مانٹیری سی جی 61 نے بھی حصہ لیا۔ سمندر میں امریکی اور پاکستان بحریہ کے جہازوں نے مشترکہ طور پر مختلف مزید پڑھیں

لکی مروت: ملالہ یوسفزئی پر خودکش حملے کی دھمکی دینے والا مفتی گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کی پولیس نے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو خودکش دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے پر مفتی سردار علی حقانی کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوئی ہے، جس میں اسے سٹیج پر کھڑے ہوکر تقریر مزید پڑھیں