پاکستان: فیس بُک نے ’آئی ایس پی آر سے وابستہ 93 اکاؤنٹس اور پیجز بند کر دیے‘

نیویارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے مشتبہ اکاؤنٹس کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق فیس بک نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 40 فیس بک اکاؤنٹ، 25 فیس بک صفحات، چھ فیس بک گروپ اور 28 انسٹاگرام اکاؤنٹ مزید پڑھیں

بنوں: سی ٹی ڈی کی بکا خیل میں کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار

پشاور (بیورو رپورٹ) کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بنوں ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے بم دھماکوں میں مطلوب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر خافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کابل میں دو مسافر بسوں میں دھماکے، خاتون اینکر سمیت 12 افراد ہلاک، 10 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو مسافر بسوں میں دھماکوں سے نجی ٹی وی چینل ‘آریانا نیوز’ کی اینکر مینا خیری سمیت بارہ افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے کم از کم آٹھ افراد کا تعلق ہزارہ شیعہ کمیونٹی سے ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین 3 ساتھیوں سمیت گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو جمعرات کی شب خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر کوہاٹ سے تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی ایم کے رہنما عبد اللہ ننگیال نے وائس آف امریکہ کو منظور پشتین کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد: دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں پولیس پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق شمس کالونی میں ایگل اسکواڈ نے موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی، ملزمان کے نہ رکنے پر تعاقب کیا گیا تو ملزمان مزید پڑھیں

توہینِ مذہب کے الزام میں قید مسیحی جوڑے کو لاہور ہائی کورٹ نے بری کر دیا

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پیغمبرِ اسلام کی توہین کے الزام میں سات سال سے جیل میں قید مسیحی جوڑے شگفتہ کوثر اور شفقت ایمینوئل کے وکیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے اُنھیں بے قصور قرار دیتے ہوئے بری کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ سنہ 2014 میں اس جوڑے کو موت کی سزا مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں دھماکا، تین بچے ہلاک

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں دستی بم دھماکے میں 3 بچے ہلاک ہوگئے۔ #FLASH at least three children were killed in a grenade attack in #Killi Badezai #Kharotabad outskirts of the provincial capital #Quetta #Balochistan developing story… — ???????? (@Info_Balochistn) June 3, 2021 پولیس کے مزید پڑھیں

افغانستان: جوزجان میں طالبان کے ٹھکانوں پر لڑاکا طیاروں کے حملے، کمانڈر قاری مبین سمیت 18 دہشتگرد ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے شمالی صوبے جوزجان کے ضلع آقچہ میں طالبان کے ٹھکانوں پر لڑاکا طیاروں کے حملوں میں مجموعی طور پر 18 طالبان دہشت گرد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں ان کا کمانڈر قاری مبین بھی شامل ہے۔ وزارت دفاع نے جمعرات کے روز ایک بیان میں بتایا مزید پڑھیں

ہلمند میں القاعدہ کے ٹھکانے پر افغان فضائی حملہ، 6 پاکستانی جنگجو سمیت 14 طالبان ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کم از کم چھ پاکستانی جنگجو افغان فضائی حملوں میں مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد ان پاکستانی جنگجوؤں کی ہے، جو افغانستان جا کر لڑ رہے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کو ہلمند کے ضلع نوا میں ہونے والے حملے مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان: لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن 10ویں روز بھی جاری

ڈی جی خان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن 10ویں روز بھی جاری ہے،پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گینگ کے ارکان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ لادی گینگ کے ارکان کو گرفتار کرنے کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی مگر ملزمان تاحال قانون مزید پڑھیں