لاہور: رائیونڈ روڈ پر تبلیغی جماعت کی بس پر فائرنگ، ایک تبلیغی زخمی

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے رائیونڈ روڈ پر نامعلوم کار سواروں نے اوور ٹیک کرنے پر تبلیغی جماعت کی بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک تبلیغی زخمی ہوگیا۔ لاہور پولیس کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب رائیونڈ روڈ پر بس نے ایک کار کو مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں سینیئر فوجی افسر کی زیادتی پر خاتون فوجی افسر کی خودکشی، ایئر چیف مستعفی

سیئول (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں فضائیہ کی جونیئر خاتون فوجی افسر نے سینئر فوجی افسر کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے پر خودکشی کرلی جس پر پیدا ہونے والے عوامی دباؤ کے پیش نظر ایئر چیف کو عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جنوبی مزید پڑھیں

بھارت کے اندر جوہری مواد کی ممکنہ بلیک مارکیٹ پر سخت تشویش ہے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان دفتر خارجہ نے بھارت کے اندر جوہری مواد کی ممکنہ بلیک مارکیٹ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ان واقعات کی مکمل تحقیقات اور ان کی روک تھام کے اقدامات پر زور دیتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری ہونے مزید پڑھیں

بھارت: ریاست جھاڑکھنڈ میں سمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونیوالا مواد برآمد، 7 ملزمان گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں خطرناک ایٹمی مواد کی سمگلنگ معمول بن گئی ہے۔ ریاست جھاڑکھنڈ میں سمگلروں سے 6 کلوگرام یورینیم برآمد کر کے 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ یورینیم کی تجارت کے پیچھے اصل مجرم ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے۔ یورینیم کے پیک مزید پڑھیں

پاکستان اور مصر کی پہلی مشترکہ فضائی دفاع کی مشقیں اختتام پذیر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان اور مصر کی مشترکہ فضائی مشق اسکائی گارڈ کی اختتامی تقریب مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہوئی۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کے مطابق گذشتہ روز اختتامی تقریب میں کمانڈر آرمی ائیر ڈیفنس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان نے قاہرہ میں مشق کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

دہشتگردی کیس: سی ٹی ڈی کراچی نے ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس احمد ایڈووکیٹ کو طلب کرلیا

کراچی (ڈیلی اردو) سی ٹی ڈی حکام نے گرفتار دہشت گردوں کی تفتیشی رپورٹ کی روشنی میں سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار اور ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء انیس احمد ایڈووکیٹ کو کل طلب کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق 28 مئی کو کراچی مزید پڑھیں

خضدار میں ہندو تاجر قتل: اگر تحفظ نہیں دے سکتے تو بتائیں ہم کہیں اور منتقل ہو کر گمنامی کی زندگی گزار لیں گے

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‘اشوک کے قتل کے باعث ہمارا پورا خاندان ایک المناک صورتحال سے دوچار ہے۔ اُس کے بوڑھے والدین کے لیے تو یہ صدمہ برداشت کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ جوان بیٹے کی ناگہانی موت کی خبر سُن کر اشوک کی والدہ پر غشی کا عالم طاری ہے۔‘ یہ کہنا ہے مزید پڑھیں

چین، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، افغانستان سے افواج کے ذمہ دارانہ انخلا پر زور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے بیجنگ کی میزبانی میں سہ فریقی ورچوئل اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیے میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے منظم اور ذمہ دارانہ انخلا پر زور دیا ہے۔ سہ فریقی اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں افغانستان میں جامع جنگ بندی مزید پڑھیں

صومالی فوج نے الشباب کے 2 اعلیٰ کمانڈروں سمیت 70 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالی نیشنل آرمی (ایس این اے) نے کہا ہے کہ اس کی خصوصی فورسز کے دستے نے وسطی شابیلی خطے میں واقع ایک قصبے جوہر کے نزدیک الشباب کے 70 عسکریت پسندوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔ فوج کے ترجمان علی ہاشی نے جمعرات کے روز ایس مزید پڑھیں

شام: راکٹ حملے میں ترکی کا ایک فوجی ہلاک، دوسرا شدید زخمی

انقرہ (ڈیلی اردو) شام کے شمالی علاقے میں دہشتگردوں کی جانب سے راکٹ حملے میں ایک ترک فوجی ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے۔ ترک وزارت دفاع نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ یہ حملہ گزشتہ روز آپریشن آلیو برانچ کے علاقے میں ہوا۔ pic.twitter.com/OmoUKRJUQC — T.C. Millî Savunma Bakanlığı مزید پڑھیں