موٹروے زیادتی کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ 18 مارچ کو محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج ارشدحسین بھٹہ نےکیمپ جیل لاہور میں تقریباً مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: گومل یونیورسٹی میں گانے لگانے پر طلبا پر جرمانہ

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے گانے لگانے پر دو طلبا پر جرمانہ عائد کر دیا۔ چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی آئی ٹی) ڈپارٹمنٹ ضیاء الدین کے مطابق دو طلبا تدریسی ایریا میں بلیو ٹوتھ پر موسیقی لگاتے تھے جس سے تدریسی ماحول مزید پڑھیں

پشاور میں دو سالہ بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں ننھے بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں ننھے بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 2 سالہ فرمان کا تعلق قبائلی ضلع کرم کے مزید پڑھیں

لاہور: مسلم لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) متنازع تقریر کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے خلاف شہری کی درخواست پر ریاست سے بغاوت اور غداری اور سائبر کرائم مزید پڑھیں

سکھر: مقتول ہندو صحافی اجے لالوانی کی آخری رسومات ادا، تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

سکھر (ڈیلی اردو) نجی ٹی وی چینل رائل نیوز اور مقامی اخبار سے منسلک ہندو صحافی اجے لالوانی کو بدھ کی رات مسلح شخص نے فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا جو سول ہسپتال سکھر میں زیرعلاج تھے اور جمعرات کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے تھے۔ صحافی اجے لالوانی کی آخری مزید پڑھیں

کراچی: افغانستان سے تربیت یافتہ لشکر جھنگوی کے 2 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے انتہائی مطلوب 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی عرفان بہاد کے مطابق دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، دستی بم، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔ ایس ایس پی ملیر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نوشہرہ ورکاں میں پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے قریب ایک مذہبی جماعت کی شکایت پر پولیس نے اس کے کارکنان کے ہمراہ احمدی برادری کی ایک عبادت گاہ کی چھت پر موجود مینار مسمار کر دیے ہیں۔ پولیس کی اس کارروائی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن نوشہرہ ورکاں کے اہلکاروں نے بھی حصہ مزید پڑھیں

بلوچستان: خاران میں ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں قائم ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق آج شام کو ہندو محلہ سکول میں قائم ایف سی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، حملے میں جانی و مالی نقصانات مزید پڑھیں

باجوڑ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے باجوڑ کی تحصیل نواگئی کے علاقہ چارمنگ مزید پڑھیں

میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملہ، 13 اہلکار ہلاک

میکسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق شمالی امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے، حملہ اس وقت ہوا جب پولیس کا قافلہ گشت پر مامور تھا جب کہ جس مزید پڑھیں