آرمی چیف قمر باجوہ کا شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی اضلاع شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف کو سرحدی راہداریوں کھولنے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی و جنوبی وزیرستان کا مزید پڑھیں

کوہاٹ میں فائرنگ سے خواجہ سرا ہلاک

کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے میروزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک خواجہ سرا کو ہلاک کر دیا ہے۔ دوسری جانب خواجہ سراء کمیونیٹی کی صدر میڈم آرزو خان نے اس واقعے پر نہایت افسوس اور غم کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے قاتلوں کو جلد مزید پڑھیں

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات ٹھکرا دیے

تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز/اے ایف پی) تہران نے امریکا اور دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ سن 2015 کے جوہری معاہدے کے حوالے سے غیر رسمی بات چیت کرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ امریکا پہلے عائد پابندیوں کو ختم کرے۔ واشنگٹن نے اتوار کو کہا اسے اس بات سے ”مایوسی‘‘ہوئی مزید پڑھیں

اسرائیل نے اپنے بحری جہاز کے قریب دھماکے کا الزام ایران پر لگا دیا

یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے بحری جہاز کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایران کو ملوث قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر الزام عائد کیا کہ گزشتہ ہفتے خلیج اومان کے ساحل میں اسرائیلی کارگو شپ کے قریب ہونے والے دھماکے مزید پڑھیں

شام میں روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک اہلکار ہلاک، ایک زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں روسی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں صوبے الحسکہ کے ترکی کے زیر انتظام علاقے میں روس کے فوجی اڈے المباقر کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

راولپنًًی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچئین ٹرنر نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں خطےکی مجموعی سیکیورٹی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں پر فائرنگ، 18 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ پولیس نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے افراد پر فائرنگ کی ہے جس سے 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ میانمار میں حالیہ بغاوت کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں سب سے ہلاکت خیز مزید پڑھیں

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) رہنما مفتی اکرام اللہ کا قاتل ہنگو سے گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنما مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو ہنگو سے گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث شاہدالرحمٰن کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کیا گیا۔ یاد رہے کہ دو مزید پڑھیں

امریکا اور اس کی اتحادی افواج یکم مئی تک افغانستان سے نکل جائیں، طالبان کا انتباہ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) طالبان نے امریکہ اور اس کی اتحادی افواج پر زور دیا ہے کہ ایک سال قبل طے پانے والے امن معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے یکم مئی تک افغانستان سے نکل جائیں۔ جنگجو گروپ نے خبردار کیا ہے کہ انخلا کے علاوہ کوئی بھی دوسری راہ اپنائی گئی تو ایسا مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کا لاجسٹک تنصیبات اور ورکشاپ راولپنڈی کادورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاجسٹک تنصیبات اور ورکشاپ راولپنڈی کادورہ کیا ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف قمر باجوہ نے تنصیبات کے مختلف انفرا اسٹرکچرکا معائنہ کیا، انفرااسٹرکچر آرمی کے وسیع ٹرانسپورٹ کے خصوصی آئٹمز کو ہینڈل کرتا ہے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں