ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ایئر بیس پر ایڈیشنل سیکریٹری اے آئی ٹی صفدر حیات، ایرانی سفیر سید محمد حسینی، ایرانی سفارت خانے اور وزارت خارجہ حکام نے ایرانی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ وصل وزير الخارجية "محمد جواد ظريف" @JZarif على راس مزید پڑھیں

تربیلا: پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ‘دروزبا فائیو’ جاری

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق ‘دروزبا فائیو ‘ تربیلا کے مقام پر جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقوں میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کے دستے شریک ہیں۔ Pakistan – Russian Federation Special Forces joint exercise #DRUZHBA-V underway at Tarbela. The مزید پڑھیں

بھارت: انتہائی مطلوب گینگسٹر داؤد ابراہیم کے خاندانی جائیداد کی نیلامی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) بھارتی حکومت ممبئی دہشت گردانہ حملوں اور دیگر جرائم کے سلسلے میں انتہائی مطلوب گینگسٹر داؤد ابراہیم کے خاندان کی جائیدادوں کی آج نیلامی کرنے جارہی ہے۔ بھارتی حکومت داؤد ابراہیم کاسکر کی والدہ امینہ بی اور بہن مرحومہ حسینہ پارکر کے نام پر رجسٹرڈ مہاراشٹر صوبے کے رتناگری مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کا مبینہ ‘اغوا’ اور کیپٹن صفدر کی گرفتاری: رینجرز اور آئی ایس آئی کے متعلقہ افسران اپنے عہدوں سے سبکدوش

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ کراچی میں قائدِ اعظم کے مزار میں نعرے بازی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی انکوائری کے بعد پاکستان رینجرز سندھ اور خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے وزیرِ دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے ہٹا دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرِ دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے پیر کو اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے مارک ایسپر کو عہدے سے ہٹانے کے بارے میں بتایا اور کہا کہ وہ ان کی خدمات کے مشکور ہیں۔ I am pleased to announce مزید پڑھیں

موزمبیق: داعش سے وابستہ اسلامی شدت پسندوں نے 50 سے زائد افراد کا سرقلم کردیا

ماپوٹو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افریقی ملک موزمبیق کے شمالی صوبے کابو ڈیلگاڈو میں اسلامی شدت پسندوں نے 50 سے زائد افراد کا سر قلم کردیاہے۔ جنگجو 2017 سے ہی اس صوبے میں اس طرح کے وحشیانہ حملے کررہے ہیں۔ موزمبیق کی سرکاری میڈیا اور پولیس نے بتایا کہ اسلامی شدت پسندوں نے شمالی موزمبیق کے مزید پڑھیں

آرمینیا میں آزربائیجان نے غلطی سے روسی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

ماسکو (ڈیلی اردو) آرمینیا میں روس کا فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا جس میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ایم آئی 24 ہیلی کاپٹر کو آذربائیجان کی سرحد کے نزدیک نشانہ بنایا گیا۔ https://twitter.com/ASBMilitary/status/1325853502724206593?s=19 آذربائیجان نے غلطی سے روسی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا اعتراف کرتے ہوئے روس سے واقعہ پر باقاعدہ معذرت کرلی ہے۔ مزید پڑھیں

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) ‏صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ کی تحصیل نواگی کے علاقے چارمنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار مزید پڑھیں

عراق: فوجی چوکی پر داعش کا حملہ، 11 افراد ہلاک، 8 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) عراقی دارالحکومت میں بغداد ہوائی اڈے کے قریب عراق کی ایک فوجی چوکی پر شدت پسند گروپ داعش کے حملے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔ عراقی فوج کے ذرائع کے مطابق داعش کے ایک گروپ نے الردوانیہ میں عراقی فوج کی ایک جانچ مزید پڑھیں

روس: ملٹری بیس میں فوجی کی فائرنگ، 2 افسران سمیت 3 اہلکار ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے ایک فوجی نے ملٹری بیس میں فائرنگ کر کے تین ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔ روسی فوج ویسٹرن ملٹری ڈسٹرکٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ورونیژ کے قریب ائیربیس پیش آیا جہاں ایک فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کی۔ روسی حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں دو مزید پڑھیں