مذہب کی جبری تبدیلی: نوعمر قرار دی گئی مسیحی لڑکی آرزو راجہ کو دارلامان بھیجنے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے گذشتہ ہفتے مسیحی لڑکی کی عمر کے تعین کے لئے تشکیل کیے گئے میڈیکل بورڈ نے لڑکی کو نوعمر قرار دے دیا ہے جبکہ پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف کمسنی کی شادی کے قانون کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پیر مزید پڑھیں

پشاور میں 82 سالہ احمدی شہری محبوب احمد کا قتل

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے شیخ محمدی میں نامعلوم افراد نے جماعتِ احمدیہ سے تعلق رکھنے والے تقریباً 82 سالہ شخص محبوب احمد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔ بڈھ بیر تھانے کے ایس ایچ او اعجاز خان نے بذریعہ ٹیلیفون بی بی سی کو مزید پڑھیں

تم سب گستاخ ہو اور ہم سب واجب القتل ہیں (ساجد خان)

جب گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو ممتاز قادری نے قتل کیا تو گویا ایک مسلک اچانک سے جلال میں آ گیا۔ اس واقعہ کے بعد وہ فرقہ جو ملک کا پرامن طبقہ سمجھا جاتا تھا تشدد پسند ہوتا چلا گیا۔ میں نے ممتاز قادری کے واقعے کے آغاز میں ہی کہا تھا کہ یہ گروہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں غیر شادی شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا و شراب نوشی جائز قرار

ابوظہبی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) متحدہ عرب امارات نے سخت اسلامی قوانين ميں تبديليوں کا اعلان کيا ہے۔ اب وہاں غير شادہ شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا سميت شراب خريدنا اور پينا جائز ہے جب کہ غيرت کے نام پر قتل جيسے معاملات کو قابل سزا جرائم ميں شامل کر ليا گيا ہے۔ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

جو بائیڈن امریکا کے صدر اور کاملا ہیرس نائب صدر منتخب

واشنگٹن (ڈیلی اردو) غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ریاست پینسلوینیا میں کامیابی کے بعد جو بائیڈن کو مزید 20 الیکٹورل ووٹ مل گئے ہیں جس کے بعد اُن کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 273 ہو گئی ہے۔ امریکہ میں صدر منتخب ہونے کے لیے 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہوتے ہیں۔ ریاست پنسلوانیا مزید پڑھیں

پنجاب: ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، القاعدہ کے دو دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو ) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے دو مبینہ عسکریت پسند انسداد دہشت گردی کی ذمے دار پولیس کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔ دو دیگر عسکریت پسند رات کی تاریکی میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ صوبہ پنجاب کے شہر ملتان سے مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں دھماکا، ٹی وی اینکر یما سیاوش سمیت 3 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں صحافی اور سابق ٹی وی اینکر سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق پولیس ڈسٹرکٹ 9 میں آئی ای ڈی دھماکے میں گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں صحافی اور سابق ٹی وی اینکر یما سیاوش سمیت مزید پڑھیں

لوئر دیر میں کار پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی

لوئر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور ان کے دو بچے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 4 افراد کی ہلاکت کا واقعہ لوئر دیر کے علاقے چکدرہ میں پیش آیا ہے جہاں طور منگ سے اوچ مزید پڑھیں

کوہاٹ یونیورسٹی: توہینِ مذہب کے مبینہ ملزم کا داخلہ معطل، پشاور سے شاعر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی ایک یونیورسٹی کی انتظامیہ نے توہین مذہب کے مبینہ مرتکب طالب علم محمد الوزان کا داخلہ معطل کر دیا ہے۔ جب کہ یونیورسٹی میں حالات کشیدہ ہیں اور مذکورہ طالب علم کو حکام کے بقول ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں

سوات: نواز شریف فوج کو آرمی چیف کیخلاف بغاوت پر اکسا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان

سوات (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے سوات میں صحت سہولت کارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ڈرامہ ہورہا ہے اور سارے بڑے بڑے ڈاکو اکٹھے ہوگئے ہیں، آپ کے گھر میں کوئی ڈاکہ مار کر ساری چیزیں لوٹ لے تو گھر بچانے، کھانے پینے، علاج مزید پڑھیں