سرینگر: بھارتی فوج کی طرف سے پاکستانی میجر شبیر خان کی قبر کا ’بھرپور‘ احترام

سرینگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی آرمی نے اپنے خلاف چار جنگیں لڑنے والی پاکستانی آرمی کے ایک افسر کی قبر کی مرمت اور تزئین کرکے یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ دشمنی اپنی جگہ لیکن مرنے والے فوجیوں کا احترام فوجی روایات کا حصہ ہے۔ بھارتی آرمی نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر مزید پڑھیں

آرمینیا کے قبضے سے مزید 8 دیہات آزاد کرا لئے، صدر آذربائیجان الہام علییف

باکو (ڈیلی اردو) آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے اعلان کیا ہے کہ ہماری افواج نے مزید 8 دیہات آرمینی قبضے سے آزاد کروا لیے ہیں، کاراباخ آذربائیجان کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے بتایا کہ ملکی فوج نے مزید آٹھ دیہات قابض مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی لبنان کی سمندری حدود کیخلاف ورزی، کشتیوں پر فائرنگ

بیروت (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) اسرائیلی بحریہ نے گذشتہ روز لبنان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راس الناقورہ کے مقام پر 481 میٹر اندر گھس کر لبنانی فوج کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔ لبنانی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کی شام صہیونی فوج مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں 15 سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی پر 5 ملزمان کو سزائے موت

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 2012 میں ایک 15 سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت سنادی۔ رپورٹس کے مطابق یہ سزا شمالی ضلع تانگیل میں خواتین اور بچوں کے خلاف بدسلوکی کے کیسز سے نمٹنے کے لیے قائم خصوصی عدالت کی جانب سے مزید پڑھیں

خیبرایجنسی: باڑہ میں مسلح افراد کا نیٹو ٹرالرز پر حملہ، چار گاڑیاں نذرآتش

باڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کے چار گاڑیوں کو فائرنگ کر کے نذرآتش کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق باڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کی چار گاڑیوں کو فائرنگ کرکے مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار ہلاک، 5 زخمی

کوئٹہ (ابرار احمد) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نواحی علاقے گوارگوپ میں سیکیورٹی فورسز پر گھات لگا کر دہشت گردوں کا حملہ، ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ اس حملے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

جرمنی میں داعش کے نئے ارکان کی بھرتی، نوجوان گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمن پولیس نے ایک ایسے اٹھارہ سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے، جو دہشت گرد تنظیم داعش کے لیے نئے ارکان اور حامیوں کی بھرتی کی کوشش میں تھا۔ ملزم یہ کوششیں سوشل میڈیا پر آن لائن چیٹ کے ذریعے کر رہا تھا۔ پولیس کے مطابق اس نوجوان کو شہر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کیپٹن سمیت چھ سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر میں او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملہ، 15 اہلکار ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل اورماڑہ میں او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر ہونے والے حملے میں 15 سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے اس حملے میں 14 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایف مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافد کردی گئی

بنکاک (ڈیلی اردو/بی بی سی) تھائی لینڈ کی حکومت نے بنکاک میں جاری مظاہروں سے نمٹنے کے لیے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایمرجنسی کے نفاذ کے تحت ملک میں بڑے اجتماعات پر پابندی لگائی گئی ہے۔ پولیس حکام کی جانب سے ٹیلی ویژن پر کیے گئے اعلان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں