آسٹریا: کرد سیاستدان کے قتل کا منصوبہ ناکام، ترک خفیہ ایجنسی کا اہلکار گرفتار

ویانا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے ) آسٹرین سیاستدان بیریوان اسلان اب صرف پولیس کی حفاظت میں ہی اپنے گھر سے باہر نکلتی ہیں۔ گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا ایک مشتبہ ملزم اعتراف کر چکا ہے کہ اسے اسلان کو قتل کرنے کا حکم مبینہ طور پر ترک خفیہ ادارے نے دیا تھا۔ Austrian police commission found مزید پڑھیں

اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر فضائی بمباری

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں اور کئی ایکڑ پر محیط فصلیں تباہ ہوگئیں۔ BREAKING: #GazaUnderAttack Israeli Airstrikes Pound Deir Al-Balah (Central Gaza). Israel claim to have shot down a rocket fired into open land. This is what UAE مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ تخار میں طالبان کے حملے میں پولیس سربراہ سمیت 50 اہلکار ہلاک، 30 طالبان بھی مارے گئے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے جنوب اور شمالی مشرقی صوبوں میں طالبان کے حملوں کے نتیجے میں افغان پولیس کے صوبائی سربراہ سمیت سیکیورٹی فورسز کے 50 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جنوبی اور شمال مشرقی صوبوں میں افغان فورسز کو نشانہ بنایا جس مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگڈر سے 11 خواتین سمیت 15 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان کے قونصل خانے کے قریب ویزہ کے حصول کے لیے جمع ہونے والے مجمع میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 11 خواتین سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

کراچی: گلشن اقبال کے اللہ نور اپارٹمنٹ میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 کے اللہ نور اپارٹمنٹ میں دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں اب تک 5 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جن میں سے 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام مزید پڑھیں

کراچی میں دھماکا، 6 افراد زخمی

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں مسافر بس کے قریب دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر گرفتاری: آرمی چیف قمر باجوہ نے کراچی میں ہونیوالے واقعے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد + کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلم لیگ نواز کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایف آئی آر کے اندارج اور ان کی گرفتاری سے مزید پڑھیں

فرانس میں استاد کا سر قلم: پولیس کے مسلم تنظیموں کیخلاف چھاپے، مسجد بند

پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) فرانس میں پولیس نے ایک مشتبہ انتہا پسند کے ہاتھوں اسکول کے ایک استاد کا سر قلم کیے جانے کے تین روز بعد شدت پسند نظریات رکھنے والی اسلامی تنظیموں اور غیر ملکی مشتبہ افراد کے خلاف چھاپے مارے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیرس کے شمال مزید پڑھیں

آذربائیجان کیخلاف جنگ میں اب تک آرمینیا کے 729 فوجی ہلاک

باکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) آذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سوموار کے روز آرمینیائی فوج نے مرنے والوں کی فہرست میں مزید 19 فوجیوں کا نام شامل کیا۔ اس کے ساتھ ہی اس جنگ میں آرمینیا کی جانب سے مرنے والے مزید پڑھیں

ویتنام میں لینڈ سلائیڈنگ، 14 فوجی ہلاک، 8 لاپتا

ہنوئی (ڈیلی اردو) ویتنام کے وسطی علاقے میں اتوار کے روز مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم 14 فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ 8 لاپتا ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ زمانہِ امن میں یہ ملک میں سب سے بڑا فوجی نقصان ہے۔ ویتنام میں آجکل شدید سیلاب آئے ہوئے ہیں۔ حکومت کا مزید پڑھیں