اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، 5 فلسطینی خواتین کو اغواء کرلیا

غزہ (ڈیلی اردو) صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر وہاں پرموجود فلسطینی خواتین نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد ان میں سے پانچ کو حراست میں لے لیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں ایک کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

ایران: صدی کی ڈیل خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈرؤانا خواب ہے: جواد ظریف

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل کو خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔ “محمد جواد ظریف” نے ایک ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ امریکہ کا “نام نہاد امن وژن” صرف ایک ناکام ریل اسٹیٹ ڈویلپر کا خام خیالی مزید پڑھیں

سعودی عرب شہید جنرل سلیمانی کے قتل اور امریکی جرائم میں برابر کا شریک ہے، ایران

تہران (ڈیلی اردو/تسنیم نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی کا کہنا ہے کہ آل سعودی شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے رفقا کے قتل اور امریکی جرائم میں برابر کا شریک ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق، ترجمان وزارت خارجہ سید عباس موسوی نے سعودی وزیر مزید پڑھیں

سرزمین فلسطین اور اس کے شہری برائے فروخت نہیں، ترکی

انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ترکی نے امریکا کے پیش کردہ امن منصوبے کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ منصوبہ دو ریاستی حل پر مبنی کوششوں کو ختم کرنے اور فلسطینی علاقوں  پر غاصبانہ قبضے کی سازش ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کے امن منصوبے کے نام پر پیش کردہ مزید پڑھیں

امریکا کو فلسطینیوں پر اپنا فیصلہ مسلط کرنے کا حق نہیں، روس

ماسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) روسی وزارت خارجہ کا صدی کی ڈیل پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ امریکی امن پروگرام تجاویز پر مبنی فارمولہ ہے تاہم واشنگٹن کو اپنا فیصلہ مسلط کرنے کا کوئی حق نہیں۔ امریکا کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کے حل کیلئے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے پر روس کے مزید پڑھیں

مشرقی وسطیٰ میں امن کیلئے اسرائیل اور فلسطینیوں کا متفق ہونا ضروری ہے، جرمنی

برلن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) جرمن ویزر خارجہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایسا کوئی بھی فارمولہ قابل قبول ہوگا جس پر فلسطینی اور اسرائیلی دونوں متفق ہوں، ایسا فارمولا ہی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان دائمی اور دیر پا امن کی راہ ہموار کرسکتا ہے۔ امریکا کی جانب سے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

امن کیلئے اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین پر عمل درآمد کرنا ہوگا، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے قیام کے لیے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین پرعمل درآمد کرنا ہوگا اور 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے علاقوں کو خالی کرکے فلسطینیوں کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسائل مزید پڑھیں

امریکی منصوبہ خطے میں امن کے بجائے تباہ کا باعث بنے گا، حماس

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) حماس کا کہنا ہے کہ امریکہ کا پیش کردہ منصوبہ مشرقی وسطیٰ میں امن کا ذریعہ نہیں بلکہ پورے خطے میں تباہی اور بربادی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا جس کی تمام تر ذمہ داری امریکا اور صیہونی ریاست پر عائد ہوں گی۔ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل مظالم کے مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث امریکی سی آئی اے کا آپریشنز چیف افغانستان میں مارا گیا

کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز افغانستان میں پیش آنے والے طیارے کے حادثے میں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث امریکی سی آئی اے ٹیم کا سربراہ ہلاک ہوگیا۔ CIA chief 'who orchestrated assassination of Soleimani was among those killed when US military plane crashed مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا منصوبہ تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیں گے: محمود عباس

رام اللہ (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ مشرق وسطیٰ کے نام نہاد امن منصوبی ‘ڈیل آف دی سنچری’ پر فلسطینیوں کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس امریکی امن منصوبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے مزید پڑھیں