دہشت گرد تنظیم داعش نے لندن چاقو حملے کی ذمے داری قبول کرلی

لندن (ڈیلی اردو/ایجنسیاں) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے لندن کے جنوبی علاقے میں چاقو حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ داعش کی خبررساں ایجنسی اعماق نیوز پر سوموار کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’لندن کے جنوبی علاقے اسٹریتھم میں گذشتہ روز حملہ کرنے والا داعش مزید پڑھیں

سعودی عرب نے جدہ میں او آئی سی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا: ایران

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران کی وزارت خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایک میٹنگ میں ایرانی مندوبین کو شرکت کرنے سے روک دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا کہ سعودی حکام نے ایران کی جانب مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دینے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں راولپنڈی بار کے سابق صدر توفیق آصف نے ایڈووکیٹ حامد خان مزید پڑھیں

جدہ: او آئی سی نے امریکی صدر کی مشرق وسطیٰ ڈیل کو مسترد کردیا

جدہ (ڈیلی اردو) اسلامی ممالک کی تنظیم ’او آئی سی‘ نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کو یک طرفہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 اسلامی ممالک پر مشتمل تنظیم ‘اسلامی تعاون تنظیم‘ کے جدہ میں ہونے والے اجلاس میں امریکی مزید پڑھیں

فیصل آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، تحریک طالبان کے 3 دہشت گرد گرفتار، 10 خودکش جیکٹس برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) سی ٹی ڈی فورس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فیصل آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتا ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلع فیصل آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ٹی مزید پڑھیں

بنوں کے علاقے جانی خیل میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم شرپسند نے دھماکہ خیز مواد نیک امان اللہ کے گھر کے ساتھ نصب کر رہا تھا کہ زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ جس مزید پڑھیں

کررونا وائرس! فطرت سے بغاوت کا نتیجہ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

کررونا (corona) لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تاج یا ہالہ کے ہوتے ہیں۔ چونکہ اس وائرس کی ظاہری شکل سورج کے ہالے یعنی کورونا کے مشابہ ہوتی ہے، اسی وجہ سے اس کا نام “کرونا وائرس” رکھا گیا ہے۔سب سے پہلے اس وائرس کی دریافت 1960ء کی دہائی میں ہوئی تھی جو مزید پڑھیں

وادی کالاش اور اسکی ثقافت…! (سید صفدر رضا)

انسان جو بلا شبہ اشرف المخلوقات ہےجو اپنی عادات و اطوار سے متنوع طبعیت کا مالک ہے کبھی محفلوں میں تنہا کبھی ویرانوں میں خوش خاکی ساخت کی وجہ سے سائنسدانوں کے نزدیک آگ پانی مٹی اور ہوا کی متصادم خصوصیات کا مرکب ۔تبھی توجب دنیا کے جھمگھٹوں سے آزادی چاہتا ہے تو فطرت کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں دستی بم کے حملے میں 2 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورس کے 2 اہلکاروں سمیت 9 شہری زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی کے دارالحکومت میں تعطیل کے روز لگائے جانے والے پُر ہجوم اتوار بازار میں نامعلوم افراد سینٹرل مزید پڑھیں

کراچی: حساس اداروں اور اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں حساس اداروں اور اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں حساس اداروں اور پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے فیڈرل بی ایریا میں واقع ایک مزید پڑھیں