ہم کو مت بھیک میں دے کرتے امیروں والے (نسیم الحق زاہدی)

”بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا” اب ہر طرف انصاف کا بول بالا ہوگا، شیر اور بکریاں ایک ہی گھاٹ پر پانی پیئے گے۔ انصاف کا یہ عالم ہوگا کہ حاکم وقت رعایا کے سامنے جواب دہ ہوگاکہ اس نے رعایا کا پیسہ اپنی خواہشات کو پوری کرنے میں سرف تو نہیں کردیا۔ مزید پڑھیں

طلبا یکجہتی مارچ: ریاست مخالف تقریر کرنے پر طلبا اور اساتذہ کیخلاف مقدمہ درج، متعدد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں مال روڈ پر طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ سول لائنز پولیس کی جانب سے درج کیے جانے والے مقدمے میں عمارعلی جان، فاروق طارق، عالمگیر وزیر، مشعال خان کے والد اقبال لالہ، محمد شبیر اور کامل خان کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹرز پر گولہ باری، پاک فوج کے میجر اور کیپٹن زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 افسران زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، بھارتی فوج نے ایل او سی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے معروف قانون دان حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف نے معروف قانون دان ایڈوکیٹ حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے اپنے اہم رکن اور سینئر وکیل سپریم کورٹ ایڈوکیٹ حامد خان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ حامد خان پر جھوٹے بیانات کےذریعےپارٹی کو مزید پڑھیں

’ایکسٹینشن‘ سے متعلق پیمرا نے ٹی وی چینلز پر بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں نجی ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگلے چھ ماہ تک خبروں، مباحثوں اور مذاکروں میں فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کو موضوع بنانے سے اجتناب کیا جائے۔ پاکستان ٹوئنٹی فور ویب سائٹ کے مطابق تین ٹی وی چینلز کے نیوز ڈائریکٹرز اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: سیاچن میں برف کا تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ دو ہفتوں کے دوران 8 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سری نگر میں مقیم بھارت کے دفاعی ترجمان نے بتایا کہ جنوبی سیاچن میں دونوں فوجی اہلکار  تقریبا 18،000 فٹ کی بلندی پر گشت کر رہے تھے مزید پڑھیں

مالٹا: صحافی قتل کیس، وزیراعظم جوزف مسکٹ کا مستعفی ہونے کا اعلان

ویلیٹا (ویب ڈیسک) مالٹا میں صحافی کے قتل کیس میں پیش رفت کے بعد وزیراعظم جوزف مسکٹ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ سال 2017 میں 53 سالہ صحافی  ڈیفنی کیورنا گلیزیا مالٹا کے دارالحکومت ویلیٹا سے کچھ دوری پر واقع اپنے گھر سے روانہ ہوئیں تھیں کہ آبادی سے دور ان کی گاڑی میں زور مزید پڑھیں

روس کا 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے جدید میزائل کا تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے اپنی سمندری حدود آرکٹک میں واقع پیمبوئی ریجن تربیتی مرکز سے کنجال ڈیگر جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے جو زمینی حدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ میزائل شمالی علاقے مرمنسک کے فضائی اڈے سے اڑان بھرنے والے مگ تھرٹی ون کے طیارے کے ذریعے داغا مزید پڑھیں

طلباء یونین بحالی اور ہمارا اجتماعی رویہ…! (ساجد خان)

ان دنوں تعلیمی اداروں میں طلباء یونین کی بحالی کی تحریک کافی زور و شور سے جاری ہے، یہ تحریک ویسے تو بہت پرانی ہے مگر اس میں جان اس وقت پڑی جب لاہور میں فیض فیسٹیول میں شریک چند طلباء و طالبات نے پریس کلب کے سامنے طلباء یونین کی بحالی کے لئے مظاہرہ مزید پڑھیں

پاراچنار: ترقیاتی کام نہ گھروں کی تعمیر کیلئے امداد اور نہ ہی بنیادی سہولیات، متاثرین خیواص رُل گئے

پاراچنار (محمد صادق) ضلع کرم کے علاقہ خیواص کے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ بدامنی سے تباہ شدہ حیواص کی دوبارہ آباد کاری اقدامات اٹھائے جائیں، حکومت اور این جی اوز دیگر متاثرین کی طرح خیواص کے متاثرین کی امداد کریں۔ ُپاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علاقہ خیواص کے قبائلی مزید پڑھیں